Sadaat Karwa Such

Sadaat Karwa Such *Sadaat Karwa such*

15/02/2025

آج کچھ ملت کے گدھے ایسے شخص کو شہید مقاومت کہہ رہے ہیں جسکا مقاومت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں، ہاں! البتہ مقاومتی افراد کو جمع کروانے‌ میں ضرور پیش پیش رہا ہے، خیر خدا مغفرت کرے

01/01/2025

کراچی میں ظلم پاراچنار میں ظلم شیعہ پے ظلم دہشت گرد آزاد ہیں (ASWJ) اس کا مطلب ہے کہ حکومت دہشت گردوں کے ساتھ ہے۔






#پارچنار


#کراچی

31/12/2024

آج کراچی بھر میں ایک بار پھر سندھ یزیدی حکومت کا مظلوم پارا چنار والوں کی حمایت میں دئیے گئے دھرنوں پر حملہ۔ ملیر کراچی میں سندھ یزیدی حکومت کے حکم پر فائرنگ اور شیلنگ حالات انتہائی کشیدہ۔




کراچی الرٹ نمائش چورنگی دھرنے پر ملعون زرداری کے حکم پر دہشت گرد حکومتی اداروں کے جانب سے مومنین کے مرکزی دھرنے پر براہ ...
31/12/2024

کراچی الرٹ

نمائش چورنگی دھرنے پر ملعون زرداری کے حکم پر دہشت گرد حکومتی اداروں کے جانب سے مومنین کے مرکزی دھرنے پر براہ راست فائرنگ اور شیلنگ شروع ۔ جوان خون میں لت پت ۔ شہر بھر کے حالات کشیدہ



30/12/2024

کالعدم اہلسنت والجماعت نے اگلے 24گھنٹوں میں کراچی سے دھرنے شروع کرنے کا اعلان کردیا،
ریاستی سرپرستی میں ملک میں خانہ جنگی کی تیاریاں عروج پر !

🛑 پارا چنار : کرم میں ‏کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جهنگوی کی مرکزی قیادت احمد لدھیانوی ، اورنگزیب فاروقی قبائلی جرگہ میں ...
29/12/2024

🛑 پارا چنار :
کرم میں ‏کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جهنگوی کی مرکزی قیادت احمد لدھیانوی ، اورنگزیب فاروقی قبائلی جرگہ میں کیسے پہنچے۔

کرم میں دہشت گرد کالعدم تنظیموں سے ملاقاتیں جرگہ عمائدین سے مکمل تعاون اور جرگے کے فیصلوں کی تائید کی یقین دھانی ۔۔
مذاکرات ناکام ہو کر رہ گئے کیا فرقہ وارانہ فسادات مین مزكورہ کالعدم جماعتیں ملوث نہیں ہیں ۔۔







پارچنار میں راستوں کی بندش اور قتل عام کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ، کراچی میں نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا شر...
27/12/2024

پارچنار میں راستوں کی بندش اور قتل عام کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ، کراچی میں نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا شروع، دھروں کا سلسلہ شہر کے مختلف حصوں میں بھی شروع کیا جائے گا۔
#پارچنار

26/12/2024

پاکستان میں موجود ان درندوں کو ریاستی سرپرستی حاصل ہونے کی وجہ سے ملک میں کبھی امن قائم نہیں ہوسکتا ان پر پابندیوں کے باوجود جب جہاں چاہیں یہ بھونکتے نظر آتے ہیں کیا یہ ہے دو قومی نظریہ؟ یا وطن عزیز میں جاری فرقہ وارانہ فسادات میں خود ریاست پاکستان کا اپنا فائدہ ہے ہم مرنا پسند کرینگے لیکن غلامی کبھی نہیں کرینگے ہم کس طرح ان درندوں کے ہوتے ہوئے اپنے حفاظتی اسلحے جمع کروائیں؟ ہم پاراچنار کو کبھی وزیرستان نہیں بننے دینگے ہمیں اپنی ناموس کی حفاظت کرنا خود بخوبی آتی ہے۔








خبردار ! انصاف مانگنے سے پرہیز کریں۔۔
26/12/2024

خبردار ! انصاف مانگنے سے پرہیز کریں۔۔



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Karwa Such posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share