15/03/2026
الحمدللہ رب العالمین اللہ کریم کے فضل و کرم سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر عنایت سے اساتذہ کرام کی محنت اور والدین اور پیر و مرشد کی دعاؤں سے درجہ خاصہ سال اول (ثالثہ ) میں کامیابی نصیب ہوئی اللہ کریم علم نافع عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Muhammad Inayat Ali
GreatestHighlights