AbdUl ghafar

AbdUl ghafar Khan

16/07/2026
16/07/2026

پہلے دن سے جس اتحاد و اتفاق کی بات میں کر رہا تھا وہ اتحاد آج دیکھنے کو ملا آج میں بہت خوش ہوں اور یقنناً میری طرح اس وطن سے محبت کرنے والا ہر شخص خوش ہوگا پشتونوں کے مشران کا یہ اتحاد و اتفاق میرے لیے سب سے بڑی خوشی ہے آج میرے ساتھ ہر وہ نوجوان خوش ہوگا جس نے اس دھرنے کو کامیاب بنانے میں ہمت کی میں زیارت شہداء کے لواحقین کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں ہمارا ساتھ دیا اُن کی اس قربانی کو پوری قوم یاد رکھے گی اگر وہ قربانی نہ دیتے تو ہم آج اپنے مشران کو ایک جگہ اس طرح اتحاد و اتفاق سے نہیں دیکھتے یہ پوسٹ اتنا شئیر ہونا چاہئے تاکہ ہمارے دشمن کو پتہ چلے کہ ہم ایک اور متحد ہیں اللہ ہمارا اتحاد و اتفاق کو اسی طرح قائم رکھے آمین

Address

Muslim Bagh
Karachi
0823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbdUl ghafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share