12/09/2025
🌧️ مون سون 2025 کی بڑی اپڈیٹ! 🌧️
سابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی خصوصی گفتگو 📢
کیا کراچی میں بارشیں ختم ہوگئیں؟
مون سون کب ہوگا ختم؟
اور اگلے 10 دنوں میں کن صوبوں اور علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل آنے والا ہے؟ ☔
پوری تفصیل جاننے کے لیے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں 👇
[یوٹیوب لنک]
https://youtu.be/3NWSoXta-2g