13/08/2025
قومی اسمبلی کے اجلاس میں خاتونِ اول و رکنِ قومی اسمبلی محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے حکومت کی جانب سے دی گئی یقین دہانیوں کے باوجود ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش اور اس سے متاثر ہونے والے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کو ناانصافی قرار دیتے ہے اس سلسلے میں حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی خاتون اول و رکن قومی اسمبلی محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کے سوال پر وضاحت
Aseefa Bhutto Zardari Rana Tanveer Hussain
Utility Stores Employes