𝐀𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐊𝐇𝐓𝐀𝐑

𝐀𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐊𝐇𝐓𝐀𝐑 𝐀𝐬 𝐙𝐚𝐦𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐫 𝐊𝐚𝐟𝐢 𝐙𝐚𝐝𝐚 𝐋𝐨𝐠 𝐀𝐮𝐫 𝐁𝐨𝐡𝐭 𝐊𝐮𝐦 𝐈𝐧𝐬𝐚𝐧 𝐑𝐞𝐡𝐭𝐲 𝐇𝐚𝐢𝐧

26/06/2025

میری غربت نے کیا مجھے زمانے میں بدنام وہ تیری دولت ہے جس نے تیرے عیب چھپارکھے ہیں

29/05/2025

17/05/2025
09/05/2025

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
💜 ﷺ 💜 ﷺ 💜

08/05/2025

یا اللّه پاک ہم کسی سے مدت نہیں مانگتے صرف تجھسے سے مدت مانگتے ہیں تو ہماری مدت فرما آمین 🙏🏻

07/05/2025

" اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو اُس کا بہترین اِنتخاب شہادت ہے! ۔ "

حضرت اِمام حسین علیہ السلام! ❤

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص اگر درود شریف پڑھے اور دوسروں تک پہنچائے بروز قیامت میں اسے ہاتھ سے پکڑ ک...
06/05/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص اگر درود شریف پڑھے اور دوسروں تک پہنچائے بروز قیامت میں اسے ہاتھ سے پکڑ کر جنت میں لے جاؤں گا۔ اللهم صَلِّ عَلَى مُحمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

06/05/2025

اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے آمین

05/05/2025

Eiffel tower. Behriya karachi
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ   Y B C پکوان سینٹر کے مالک فرحان ییی کا انتقال ہو گیا ہے اللّه پاک جنت الفر...
05/05/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ Y B C پکوان سینٹر کے مالک فرحان ییی کا انتقال ہو گیا ہے اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے آمین شاہ فیصل کالونی کراچی

الله رب العزت آپکو دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھے آمین  ❤️🌹
04/05/2025

الله رب العزت آپکو دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھے آمین ❤️🌹

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐊𝐇𝐓𝐀𝐑 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐊𝐇𝐓𝐀𝐑:

Share