NOVA News

NOVA News 🔥 NOVA NEWS | Your Window to the World 🌎

04/09/2026

کراچی: گلشنِ حدید میں کرایہ دار اور اسٹیٹ ایجنٹ آمنے سامنے، معاملہ ہاتھا پائی تک جا پہنچا

04/09/2026

"چاچا! 2 کلو آٹا دے دو، گھر میں سب بھوکے ہیں" — 12 سالہ بچے نے آٹا چوری کیا تو پکڑا گیا، مدد کے بجائے تشدد، مگر بھوک سے بلکتا بچہ پھر بھی آٹا مانگتا رہا

04/09/2026

سندھ کی تقسیم ہوئی تو وزارت، ممبرشپ اور سیاست کو لات مار دیں گے، وقت پڑا تو جان بھی دے دیں گے: سعید غنی

03/09/2026

کراچی میں اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن، ایک لاکھ روپے رشوت لیتے یونیورسٹی افسر رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی: اینٹی کرپشن کراچی ڈویژن نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں کامیاب ٹریپ کارروائی کرتے ہوئے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر آفس سے وابستہ افسر آغا عدنان احمد کو مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق کارروائی ایف آئی آر نمبر 22/2026 کے تحت سینئر کلرک فرید احمد شیخ کی شکایت پر عمل میں لائی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کراچی **کامران میمن** نے مجسٹریٹ کے ہمراہ ٹریپ کارروائی کی، جس کے دوران ملزم کو ایک لاکھ روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

حکام کے مطابق کارروائی چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ **ذوالفقار علی شاہ**، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سندھ **سلیم اللہ اوڈھو** اور ڈائریکٹر کراچی ڈویژن **فاطمہ بشیر** کی ہدایات پر کی گئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے، جبکہ معاملے کی مزید تفتیش اور انٹروگیشن جاری ہے۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ کیس سے متعلق مزید اہم تفصیلات تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے لائی جائیں گی۔

03/09/2026

سکر پولیس کے مبینہ مقابلے میں زخمی نوجوان جمال لکھن اسپتال میں دم توڑ گیا، مشتعل ورثا کا ایس ایچ او پر تشدد، پولیس افسر فرار

03/09/2026

مہنگائی، بھتہ ٹیکس اور لوڈشیڈنگ کے خلاف ہڑتال؛ منعم ظفر نے حکومت کو دوٹوک پیغام دے دیا,ہڑتال کامیاب قرار

03/09/2026

جماعتِ اسلامی کے احتجاج کے باعث کراچی میں اسکول بند کرانے کی کوششیں شروع، والدین فوری بچوں کے اسکول سے رابطہ کرلیں

03/09/2026

کورنگی کراسنگ پر صورتحال کشیدہ، سڑک بلاک، ٹائر نذرِ آتش، ٹریفک متاثر !

02/09/2026

ہمیں بھی پتا ہے کہ تمہاری کراچی پر نظر ہے، تو سن لو! ایک انچ بھی نہیں دیں گے: نادر مگسی

02/09/2026

ناصر شاہ نے ایوان میں مصطفیٰ کمال کی ایسی کون سی ویڈیو چلا دی؟ سب کی نظریں اسکرین پر جم گئیں!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOVA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share