Ayaz Hussain Official

Ayaz Hussain Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayaz Hussain Official, Podcast, Karachi.

خان جیسا دلیر اور مخلص لیڈر اللہ تعالی کا تحفہ ہے اس ملک کو قوم کے لیے اگر ہم نے یہ موقع بھی ضائع کیا تو پھر شاید ایسا م...
24/09/2025

خان جیسا دلیر اور مخلص لیڈر اللہ تعالی کا تحفہ ہے اس ملک کو قوم کے لیے اگر ہم نے یہ موقع بھی ضائع کیا تو پھر شاید ایسا موقع جلد اس قوم کو میسر ناآسکے...

21/09/2025

قادیانی پٹواری بھائی بھائی ...

#

20/09/2025

اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مشن آذان کے مطابق اپنے گھر کی چھت پر آذان دی اور رب تعالیٰ سے اس وطن عزیز پر چھائی مصیبتبوں سے نجات کی دعا کی ...

20/09/2025

مشن کا صرف نام تبدیل ہوا ہے مشن نہیں
نو بجے سب نے انشاء اللہ آذان دینی ہے اور رب سے مدد طلب کرنی ہے اس ظالم نظام کے خاتمے کے لیے انشاء اللہ ❤

19/09/2025

مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ💚❤

20 ستمبر بروز ہفتہ رات 9 بجے


2.

3.

4.

5.

6.

7.

8.

9.

10.

11.

12.

13.

14.

15.

عورت کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کا حق ہے جن خواتین کی انکی مرضی کے بناء شادی کروا دی جاتی ہے کیا یہ زنا نہیں ہے ؟؟؟اور یہ...
20/07/2025

عورت کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کا حق ہے جن خواتین کی انکی مرضی کے بناء شادی کروا دی جاتی ہے کیا یہ زنا نہیں ہے ؟؟؟اور یہ سب کروانے والے غیرتمند ہیں یا خونخوار درندے ...

07/07/2025

ایران کی حکومت گرانے چلا تھا حرامخور بھیڑیا نیتن یاہو اب خود کی حکومت گرنے والی ہے ..

06/07/2025

22 لاکھ مربع میل پر پھیلے ھوئے اسلام کو جب محرم الحرام میں نچوڑا گیا تو صرف 72 جانثار نکلے!

سلام یا حسینؓ ❤

12/05/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
Welcome On Page

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category