Baat On Air

Baat On Air Sharing my thoughts and opinions on cricket, news, and current affairs.

From match analysis to political debates, join me for fresh perspectives on what’s happening around the world!

Kashmir mn haalat bht ziada khrab hainlekin ye picture fake haijo bht ziada viral hai
28/07/2026

Kashmir mn haalat bht ziada khrab hain
lekin ye picture fake hai
jo bht ziada viral hai

14/05/2026

کراچی میں قربانی کے جانور نے بیٹری کی دوکان میں گھس کر سب کی دوڑیں لگاوا دی

25/04/2026

🚨بھکر میں چند انچ زمین کا تنازع دو سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جان سے گئے۔ تمام مقتولین قریبی رشتے دار ہیں۔

عدم برداشت کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے

19/04/2026

�انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر حملے کی ویڈیو۔ روڈ کے دوسری جانب حملہ آور گھاس پر پوزیشن لے کر لیٹا گولیاں چلا رہا ہے اور کیا حیران کن لوگ ہیں دکان والے بھی اور کیکس اینڈ بیکس والا ڈرائیور بھی

*یا اللہ…*جس طرح آپ نے پاکستان کو دنیا میں سرخرو کیا، اسی طرح اس قوم پر چھائی مہنگائی، پریشانی اور تنگدستی کو بھی ختم فر...
09/04/2026

*یا اللہ…*
جس طرح آپ نے پاکستان کو دنیا میں سرخرو کیا، اسی طرح اس قوم پر چھائی مہنگائی، پریشانی اور تنگدستی کو بھی ختم فرما۔
*یا رب…*
یہ وہ عوام ہیں جو ہر مشکل میں صبر کرتے ہیں، مگر اب ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو رہے ہیں، ضروریات زندگی مشکل ہوتی جا رہی ہیں۔
تو اپنے کرم سے آسانیاں پیدا فرما، رزق میں برکت عطا فرما، اور اس ملک کو حقیقی خوشحالی نصیب کر۔
*اے مالک…*
ہمیں ایسے فیصلے اور ایسے حکمران عطا فرما جو اس قوم کا درد سمجھیں، اور ہر قدم عوام کی بھلائی کے لیے اٹھائیں۔
*آمین 🤲*

04/03/2026

Finn Allen
TABAHI

04/03/2026

پاکستان کو ایران ایک ہمسایہ ملک ہونے کے علاوہ ایک برادر ملک سمجھتا ہے ، ایرانی صحافی سید علی جعفری

02/03/2026

Iran is doing very badly. It is causing fitna (chaos) and trouble everywhere. Why is it sticking its finger in everyone’s business?

02/03/2026

Iran/Houthis ki Hamaqat

Saudi Aramco pr Hamla

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baat On Air posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share