22/10/2025
🚨کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے پریشان شہری خود ملزمان کو پکڑنے لگے
ڈیفنس فیز 6 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی لوٹ مار کوشش شہری نے ناکام بنادی
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگی
موٹر سائیکل سوار دو ملزمان گلی میں آئے،فوٹیج
ایک ملزم بائیک روکتے ہی پستول نکالی اور شہری کیطرف گیا،فوٹیج
شہری نے ملزم کو دیکھتے ہی کھڑا ہوا موقع ملتے ہی دھکا دیا ،فوٹیج
دونوں ملزمان نیچے گیر گئے،ملزم کا پستول بھی نیچے گیر گیا،فوٹیج
ملزمان نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا،فوٹیج
شہری نے ملزم کا پستول لوڈ کیا تو ملزمان اپنی ،موٹر سائیکل ،پستول چھوڑ کر بھاگ گئے،فوٹیج
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے،پولیس حکام.
゚viral #ʀᴇᴇʟᴠɪʀᴀʟ