Ulamae Shia

Ulamae Shia تشیع کے واضح اور روشن چہرے کی عکاسی، علمائے حق کے ذریعہ جو دراصل علوم محمد و آل محمد کے وارث ہیں

06/07/2025
14/06/2025

🔰 آج صبح تل ابیب کے ایک علاقے میں ایرانی میزائل حملے کے بعد کے مناظر

13/06/2025

بریکنگ نیوز:
ایران نے ۱۰۰ سے زائد بیلسٹک میزائل اسر ائیل کی جانب فائز کردئیے۔

🚩 خدا رہبر انقلاب اسلامی ایران اور انقلاب اسلامی کی حفاظت فرمائے

13/06/2025
پوسٹر📸: غدیر کی تیاری‼️🔰 ابھی محرم کی نہیں، غدیر کی تیاری کریں کیونکہ غدیر کو بھلانے کا نتیجہ ہی کربلا تھا۔ 📌 ولی امرِ م...
11/06/2025

پوسٹر📸: غدیر کی تیاری‼️

🔰 ابھی محرم کی نہیں، غدیر کی تیاری کریں کیونکہ غدیر کو بھلانے کا نتیجہ ہی کربلا تھا۔

📌 ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای۔
💐عشرہ ولایت، عید اکبر، عید ولایت، غدیر💐

10/06/2025

میں نے بچپن سے ہی اپنے آپ سے عہد کیا کہ میں حاضر دل اور مکمل توجہ کے ساتھ دعا کروں گا ۔ بعض اوقات، مجھے اس وقت تک انتظار کرنا پڑتا ہے جب تک کہ میں اپنے ذہن میں موجود خیالات کو ختم نہ کرسکوں اور توجہ کی حالت حاصل نہ کرسکوں، اور تب ہی میں نماز ادا کرتا ہوں۔

عظیم فلسفی و عالم کبیر سید محمد باقر الصدر أعلى الله مقامه

3 جون یوم وفات رہبر کبیر آیت اللہ سید روح اللہ خمینی رح
03/06/2025

3 جون یوم وفات رہبر کبیر آیت اللہ سید روح اللہ خمینی رح

پوسٹر📷: حقیقی سکون‼️روح کی بے چینی اور اضطراب، خدا سے دوری کی وجہ سے ہے، اور حقیقی سکون صرف خدا کے قرب کو پانے ہی میں ہے...
01/06/2025

پوسٹر📷: حقیقی سکون‼️

روح کی بے چینی اور اضطراب، خدا سے دوری کی وجہ سے ہے، اور حقیقی سکون صرف خدا کے قرب کو پانے ہی میں ہے۔

📌 شہید مرتضی آوینی

🔻حجۃ الاسلام غلامرضا قاسمیان سعودی عرب میں حج تمتع کی ادائیگی کے دوران گرفتار کر لئے گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی ...
28/05/2025

🔻حجۃ الاسلام غلامرضا قاسمیان سعودی عرب میں حج تمتع کی ادائیگی کے دوران گرفتار کر لئے گئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی موجودہ صورتحال پر تنقیدی ویڈیو کلپ کی اشاعت ان کی گرفتاری کا سبب بنی ہے۔

25/05/2025

پوسٹر 📷: تربیت کا فقدان‼️

💠 اسلام کو جس چیز نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے وہ تربیت کا فقدان ہے۔

🖋 امام راحل سید روح اللہ خمینی

#اسلام #اسلامی #تربیت #امام #خمینی #تربیتی

📲 Connect with us:
Ulamae Shia

آپ اپنی نماز ٹھیک کریں باقی کام نماز ٹھیک کردے گی۔ استاد علی رضا پناہیان
19/05/2025

آپ اپنی نماز ٹھیک کریں باقی کام نماز ٹھیک کردے گی۔

استاد علی رضا پناہیان

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ulamae Shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share