rajput supreme council international rsci Karachi division

rajput supreme council international rsci Karachi division To Engage Rajput community Globally and Stand together as a community worldwide

کرنل نوید عباس قائم خانی کو بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی ملنے پر ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
24/05/2025

کرنل نوید عباس قائم خانی کو بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی ملنے پر ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

The youngest Assistant Commissioner in the history of Pakistan, 23-year-old Rao Talha Javed, hails from Dunyapur Tehsil ...
18/05/2025

The youngest Assistant Commissioner in the history of Pakistan, 23-year-old Rao Talha Javed, hails from Dunyapur Tehsil of Lodhran District.

17/05/2025

فخر قائم خانی راجپوت ائیر کموڈور شبیر احمد خان قائم خانی
SI (M), SBT
پاکستان ائیر فورس کی جانب سے بنائی جانے والی مایہ ناز مقبول ترین ڈاکیو منٹری کو کہ 2020 میں بنائی گئی۔۔
اس گھرانے کی قربانیوں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا زکر بہترین انداز میں کیا گیا،
ہمیں فخر ہے۔۔۔

وہ 86 سال کی عمر میں آج کل اسلام آباد میں گوشہ عزلت میں انتہائی گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ 1940 میں امرتسر میں راج...
14/05/2025

وہ 86 سال کی عمر میں آج کل اسلام آباد میں گوشہ عزلت میں انتہائی گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ 1940 میں امرتسر میں راجپوت خاندان میں محمد شریف کے ہاں پیدا ہوئے۔ بہت کم پاکستانیوں کو علم ہے کہ انہوں نے کامیابیوں کے کون کون سے زینے عبور کرکے ملک و قوم کے لئے ایسی خدمات سر انجام دیں کہ انہیں "ستارہ امتیاز" سے نوازا گیا۔ بچپن کی ابتدائی تعلیم امرتسر سے حاصل کرنے کے بعد آزادی حاصل کرنے کے وقت پاکستان آئے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے FSc کی۔ انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اٹامک انرجی کمیشن میں شمولیت اختیار کی اور یہیں سے مزید اعلٰی تعلیم کے حصول کے لئے انگلینڈ روانہ ہوئے۔ مانچسٹر یونیورسٹی سے نیوکلیئر ریکٹر کنٹرول انجنیئرنگ میں MS کی ڈگری حاصل کرکے واپس پاکستان آ گئے۔ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پاکستان لانے کے لئے وہ خفیہ طور پر ہالینڈ چلے گئے۔ آخر کار پاکستان اٹامک بم بنانے میں کامیاب ہوا جس کے لئے مشترکہ طور پر کام کرنے میں انہی کا بڑا کردار رہا۔ انہیں کچھ عرصہ کے لئے اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا۔ 2001 میں انہیں رہائی ملی اور تب سے اب تک انہوں نے اسلام اور سائینس پر بیشمار قابل ذکر کتابیں تحریر کی ہیں۔ میرا پہلا تعارف ان کے ساتھ ان کی مشہور کتاب "قرآن پاک ایک چیلنج ایک سائینسی معجزہ" کے ذریعے ہوا۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنے ہنر سے میتھمیٹکس اور سائنسی حسابات کا استعمال کرکے سورہ الکہف کی آیت نمبر 25 کی کچھ یوں تشریح کی کہ اصحاب کہف اپنے غار میں شمسی حساب سے 300 جبکہ قمری حساب سے 309 سال تک پڑے رہے۔ یقین کیجئے کہ اسی ایک تشریح نے مجھے ورطہ حیرت میں ڈال کر ان کی مزید کتابیں پڑھنے پر مجبور کر دیا۔ ہاں میں بات کر رہا تھا ایٹمی سائنسدان جناب سلطان بشیرالدین محمود کی جو ISPR کے موجودہ اور 22 ویں ڈاریکٹر جنرل جناب احمد شریف کے والد محترم ہیں۔...

(جمشیدخان Jamshed Khan)
اسسٹنٹ پروفیسر آف پولیٹیکل سائنس گورنمنٹ کالج پشاور

"Major Rao Shahzad Akram and Squadron Leader Rao Sarmad Saleem, have earned the title of Ghazi for their bravery against...
13/05/2025

"Major Rao Shahzad Akram and Squadron Leader Rao Sarmad Saleem, have earned the title of Ghazi for their bravery against India in Sialkot border and PAF operations."

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَRana Muddasar Pervaiz (Rana Pervaiz Akhtar retd SHO) has passed away in a te...
13/05/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Rana Muddasar Pervaiz (Rana Pervaiz Akhtar retd SHO) has passed away in a terrible car accident today (12/05/2025)
Please recite Surah E Fatiha for the deceased & pray for him.
May Allah grant him the highest ranks in heaven! آمین

12/05/2025

فخر ٹنڈو جام میجر راؤ سلمان سبحان

Convention had been postponed.
07/05/2025

Convention had been postponed.

راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل کراچی ڈویژن بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور پوری  راجپوت قوم اپنی...
06/05/2025

راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل کراچی ڈویژن بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور پوری راجپوت قوم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشاءاللہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا

Address

Wakeel Enterprises Gulshan E Iqbal
Karachi
76400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rajput supreme council international rsci Karachi division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share