Engr Agha Abid Ali

Engr Agha Abid Ali If You Can Change Your Mind You Can Change Your Life

Right place Right timeRight shot
22/05/2025

Right place
Right time
Right shot

Eid Mubarak ❤️                ᩣシ
31/03/2025

Eid Mubarak ❤️

ᩣシ

25/02/2025

Beautiful View Of Kalam Valley Pakistan 🇵🇰🇵🇰

ᩣシ

25/02/2025

Beautiful view of Neelam valley Azad Kashmir Pakistan 🇵🇰

ᩣシ

24/02/2025

Friends Forever 😍
ᩣシ

Beshak ALLAH PAK sabar krne walon k sath h
24/02/2025

Beshak ALLAH PAK sabar krne walon k sath h

**انڈیا نے میزبان پاکستان کو دبئی بلا کر ذلیل کر دیا **چار دن میں میزبان پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا، بھارت نےپا...
23/02/2025

**انڈیا نے میزبان پاکستان کو دبئی بلا کر ذلیل کر دیا **

چار دن میں میزبان پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا، بھارت نےپاکستان کو اُسکی اصل اوقات یاد دلا دی۔ پہلے بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کیا، پھر میزبان پاکستان کو دبئی بلا کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کر دیا۔ اگر اس سے بڑی شرمندگی کی کوئی اور مثال ہے تو مجھے بتا دو؟. انڈیا کے خلاف بنگلادیش نے بھی پاکستان سے اچھا مقابلہ کیا تھا ۔ہم تو انکے سامنے بالکل فارغ ہو گئے ۔ویراٹ کوہلی کی پاکستان کے خلاف ایک آور شاندار سنچری۔یہ ہوتا ہے بڑا کھلاڑی ۔اپنی بری فارم کے دوران بھی بڑے میچ میں پرفارم کر دیا . اب بھی کُچھ پاکستانی اُسکا مذاق بنائے گے ۔شرم کا مقام ہے

ہم پاکستانیوں کی یادداشت کمزور ہے، ہمیں صرف دوسری اننگز یاد رہتی ہے، پہلی اننگز میں ٹیم نے کیا کیا، یہ کوئی یاد نہیں رکھتا۔ سب جانتے تھے کہ صرف روایتی طریقے سے بھارت کو شکست نہیں دی جا سکتی، امپیکٹ فل کارکردگی کی ضرورت تھی۔ لیکن کیا ان گھٹیا بیٹرز آور باؤلر نے کوئی امپیکٹ فل کارکردگی دکھائی؟ رضوان اور سعود نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی شروع کر دی۔ باقی ٹیمز سوچ رہی ہوں گی کہ پاکستان ہمیں پاکستان میں بلا کر خود دبئی میں ٹیسٹ کیوں کھیلنے چلا گیا؟یہ سب کو پتا ہے کہ ان کھلاڑیوں کی نارمل گیم "ٹک ٹک" کرنا ہے، یہ رسک فری کرکٹ کھیل کر 6 رنز فی اوور بھی نہیں بنا سکتے، یہ اتنے نالائق ہیں۔ اور باقی دنیا آرام سے نارمل کرکٹ کھیل کر 47 اوورز میں 350 رنز بنا رہی ہے۔ کیا مقابلہ ہے!نہ ان کو بیٹنگ آتی ہے، نہ بولنگ، نہ فیلڈنگ، یہ انٹرنیشل کرکٹ میں کیا کر رھے ھیں؟ ۔رضوان کے چہرے پر مایوسی پہلے اوور سے تھی ایسے ہوتے ہیں کپتان ؟؟؟ دنیا سے مقابلہ کرنا ہے تو باقی دنیا کی طرح کرکٹ کھیلنی ہوگی، نہیں تو پی ایس ایل میں اپنی ٹیمیں بنا کر کھیلتے رہو، بھاڑ میں جائے پاکستان۔

رضوان اور بابر محض اوسط درجے کے کھلاڑی ہیں اور اللہ کی قسم، انہوں نے ایک اوسط درجے کی ٹیم بنا لی ہے۔ پوری ٹیم میں ایک جیسے کھلاڑی اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ اگر کوئی تیز کھیلنے والا کھلاڑی آجائے تو اس کو کسی نہ کسی طریقے سے باہر کر دیا جاتا ہے تا کہ انکا نام رھے ۔اب ایسا ہوگا کہ طیب طاہر، سعود شکیل، خوشدل شاہ، امام الحق کو باہر کر دیا جائے گا، لیکن بابر، رضوان، شاہین جیسے گھٹیا آور نقلی کھلاڑیوں کو کوئی کچھ نہیں کہے گا، کیونکہ ان لوگوں نے پاکستان کرکٹ کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔ بابر کی انیس سنچریاں جائیں بھاڑ میں، رضوان کی کپتانی بھی، کیونکہ ہر سال ہمارا ملک ذلیل ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو جاتا ہے۔ سیریز جیتنے کا ہمیں کیا فائدہ؟ سیریز تو صرف تیاری ہوتی ہے ٹورنامنٹس کے لیے، جیسے امتحان سے پہلے پڑھائی۔ سیریز پڑھائی کی طرح ہوتی ہے اور آئی سی سی ٹورنامنٹ فائنل امتحان، جس میں پاکستان ہر بار بری طرح ناکام ہو رہا ہے۔ لیکن یہ نالائق نہ سلیبس بدل رہے ہیں، نہ استاد۔

Pakistan Cricket Team

Address

Meena Avenue Main Shah Ra Faisal Opposite Jinnah Airport Malir Karachi
Karachi
05444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Agha Abid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share