Khair Ki Baat

Khair Ki Baat News and personal views

Nature
26/07/2025

Nature

29/05/2025

The patience of the Palestinian who returned empty-handed from the aid center in Khan Younus has paid off.

17/05/2025

دفاعی پاکستان و غزہ مارچ ایبٹ آباد۔۔۔۔۔

20/10/2024

حکومت نے جے یو آئی کے مطالبے پر حتمی مسودے میں آرٹیکل38میں ترمیم شامل کرلی۔۔ ملک کو2028تک سود فری کردیا جائے گیا۔ حکومت نے شریعت کورٹ کےججزسے متعلق جے یو آئی کی تجویز مان لی۔

مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین۔۔۔۔

ایک صاحب، صبح شام اپنے مالکوں کی ترجمانی کررہے ہیں جو انہیں لائے ہیں۔ صوبے کے عوام کی کوئی فکر نہیں۔ ایک صاحب کی مسلسل ت...
26/09/2024

ایک صاحب، صبح شام اپنے مالکوں کی ترجمانی کررہے ہیں جو انہیں لائے ہیں۔ صوبے کے عوام کی کوئی فکر نہیں۔

ایک صاحب کی مسلسل تیسری مدت ہے، لیکن عوام کا طرز زندگی بد سے بد تر ہورہاہے۔

ایک صاحب کو صوبے سے زیادہ وفاق کی سیاست میں دلچسپی ہے عوام جائے بھاڑ میں۔

جبکہ ۔۔۔۔۔ لاکھ اختلاف کے باوجود محترمہ کام کررہی ہیں، نت نئے منصوبے شروع ہورہے ہیں۔ وہ اپنے صوبے کے عوام کا طرز زندگی بہتر بنانےکےلیے کوشاں ہیں۔

اگر ان کو نمبرز دیے جائیں۔

تو مریم نواز۔۔کے 10 میں سے 8 نمبر
مراد علی شاہ کے 10 میں سے 3 نمبر
سرفراز بگٹی کے 10 میں سے 2 نمبر
اور
علی امین گنڈاپور کے 10 میں سے 1 نمبر ملےگا

توہین رسالتاسلاموفوبیافلسطینکشمیرہندوتوا۔۔کوئی شک نہیں یواین جنرل اسمبلی میں سب سے بہترین خطاب۔۔ اس بندے نے کیا تھا۔
24/09/2024

توہین رسالت
اسلاموفوبیا
فلسطین
کشمیر
ہندوتوا
۔۔
کوئی شک نہیں یواین جنرل اسمبلی میں سب سے بہترین خطاب۔۔ اس بندے نے کیا تھا۔

15/09/2024

تمام فضول خبروں میں عوام کےلیے اچھی خبر۔۔۔

پٹرول 10روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا۔

06/09/2024
29/08/2024

کراچی میں جمعہ کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان۔ کمشنر کراچی کہتے ہیں بارش کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا


29/08/2024

کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
سندھ کی ساحلی پٹی پر طوفان کا خدشہ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔۔ بحیرہ عرب میں رن آف کچھ کے علاقے کے اوپر ہواؤں کا شدید دباؤ ہے ہواؤں کا یہ سلسلہ سندھ کی ساحلی پٹی کی جانب آج رات یا کل پہنچ سکتا ہے۔۔ تھرپارکر، بدین، ٹھٹھہ، سجاول، حیدرآباد، ٹنڈومحمد خان اور ٹنڈو الہ یارمیں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ مٹیاری، میرپور خاص، عمرکوٹ اور کراچی میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ماہی گیر اکتیس اگست تک سمندر میں جانے سے گریز کریں۔

25/07/2024

پی ٹی آئی کا ملک گیراحتجاج۔۔ جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں دھرنا۔ پنجاب میں دونوں پارٹیوں کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون۔۔۔ مختلف شہروں سے سیکڑوں گرفتار۔

24/07/2024

حکومت سندھ کا نا اہلی اور بیڈ گورنس چھپانے کےلیے موسم کا بہانہ

مئی میں سورج آگ برساتا رہا، شدید گرمی تھی آپ نے چھٹیاں نہیں دیں۔

الحمدللہ موسم بہتر ہوگیا اور یکم اگست تک مزید بہتری متوقع ہے ۔ چھٹیاں ختم ہونے سے پورا ایک ہفتہ پہلے آپ کو برسات اور گرمی کی شدت کا خیال آگیا۔

یہ کیوں نہیں بتاتے ہیں درسی کتب کی چھپائی میں ہمیشہ کی طرح مزید تاخیر ہوگی اس لیے تعطیلات میں توسیع کردی۔

کیا محکمہ موسمیات نے یہ پیش گوئی کی ہے کہ یکم اگست سے چودہ اگست تک شدید گرمی پڑے گی؟

Address

ST 1 Block 2 Metroville SITE Karachi
Karachi

Telephone

+923212199559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khair Ki Baat:

Share

Category