Ꮤᴀʀɴᴀ بلوچ

Ꮤᴀʀɴᴀ بلوچ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ꮤᴀʀɴᴀ بلوچ, Video Creator, Karachi.

16 اکتوبر 1951 میں ھمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قتل کر دیا گیا.ان کے قاتل کا نام سَید...
22/10/2025

16 اکتوبر 1951 میں ھمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قتل کر دیا گیا.
ان کے قاتل کا نام سَید اکبر تھا جس کو موقع پر پکڑنے کی بجائے قتل کر دیا گیا تھا تاکہ نشان ہی ختم ہو جائے.

لیاقت علی خان کے قتل کی تفتیش کرنے والے آئی جی سپیشل پولیس نوابزادہ اعتزاز الدین کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز پشاور جا رہے تھے جب ان کا طیارہ کھیوڑہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گیا اور اُن کے ساتھ اس کیس کے بعض اہم کاغذات بھی جل کر راکھ ہو گئے۔

سید اکبر کے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں. گزر اوقات کے لئے شاندار وظیفہ بھی مقرر کیا گیا تھا۔ اس گھر پر پہرہ دینے والے سپاہی سے سَید اکبر کی بیوہ نے شادی کرلیں.

اس سپاہی سے اس کے مزید چار بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں. سَید اکبر کے تین بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے اور انہیں امریکہ میں کاروبار کے لئے پیسہ بھی دیا گیا جو اب کروڑ پتی بن گئے ہیں.

ان کی بیوہ ماں کچھ عرصہ قبل 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی ہے.
لیاقت علی خان نے بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کی تھی۔ دہلی میں موجود کوٹھی پاکستانی سفارتخانہ بنانے کیلیے دیدی تھی۔ اور اپنا سب کچھ پاکستان کے لئے وقف کر دیا تھا. ان کی شہادت کے بعد ان کی بیوہ کی پنشن بھی بند کردی گئی.

ہمارے اربابِ اختیار اپنے محسنوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرتے آئے ہیں.

21/10/2025

پاکستان میں پشتون کے خلاف سخت قسم آپریشن ہوے ہیں
بلوچوں کے خلاف ہوے ہیں، کراچی کے اردو بولنے والے مہاجروں کے خلاف ہوے ہیں
دیوبند کی مختلف جماعتوں کے خلاف ہوے ہیں
بریلویوں کے خلاف ہوے ہیں
پی ٹی آئی کے خلاف ہوے ہیں
دیگر کئ جماعتوں کے خلاف ہوے ہیں

لیکن پاکستان میں سب سے زیادہ فرقہ واریت کی آگ لگانے والے اہل سنت کا خون کرنے والے ایرانی ایجنٹ روافض کے خلاف آج تک آپریشن کیوں نہ ہوسکے
پشتون قبائل میں پٹھاخہ پٹھتا ہے تو جیٹ طیارے پہنچ جاتے ہیں
لیکن برابر پاڑا چنار میں مختلف شیعہ ملیشیا بھاری اسلحے کیساتھ وقتا فوقتاً نہتی عوام کو مارتے ہیں کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات اور ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے کراچی کا امن خراب کرتے ہیں
لیکن آج تک ان کے خلاف آپریشن یا سخت اقدامات تک نہیں دیکھے یہی وجہ ہے کہ پھر عوام ہی مایوس ہوکر مقابلے پہ آتی ہے
تو داءیشی اور خارجی وجود میں آتے ہیں
تب سب کو ان پہ نظر ہوتی ہے لیکن جس وجہ سے یہ سب ہوتا ہے وہ کسی کو نظر نہیں آتا

سوچنے کی بات ہے

Copy

12/10/2025

افغان ہمارے بھائی ہے. ہم رنجیت کے اولاد سے لڑ سکتے ہیں لیکن افغان بھائیوں سے نہیں
💪🏼☝ہم بلوچ افغان کے ساتھ ہے

فلسطین کے سوداگر؟یہ ہیں وہ  مسلم ایٹمی ریاست کے حکمران جنہوں نے فلسطین کو اپنے ذاتی مفاد کے لئے نیلامی کی میز پر رکھ دیا...
30/09/2025

فلسطین کے سوداگر؟
یہ ہیں وہ مسلم ایٹمی ریاست کے حکمران جنہوں نے فلسطین کو اپنے ذاتی مفاد کے لئے نیلامی کی میز پر رکھ دیا۔

اقبال نے ایسے ہی لوگوں کے لئے کہا تھا:

؂ تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ꮤᴀʀɴᴀ بلوچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category