Bilal Umer

Bilal Umer 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝’𝐬 𝐝𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝! Social Media | Websites | Design | Influencers
Founder @𝐒𝐡𝐞𝐦𝐀𝐝𝐯𝐞𝐫𝐭𝐢𝐬𝐢𝐧𝐠 | DM for collabs!

13/09/2025
13/09/2025
13/09/2025
11/09/2025
11/09/2025

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بعض اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے پیغام رسانی اور سوشل میڈیا پوسٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کچھ اراکین کو عمران خان تک وکلا کے ذریعے پیغام رسانی پر بھی تحفظات ہیں۔ سیاسی و پارلیمانی کمیٹی کے گروپ اجلاس میں ارکان کے استعفوں سے متعلق وکلا کی جانب سے پیغام رسانی پر بحث کی گئی۔
ذرائع کے مطابق رکن اسمبلی جنید اکبر نے الزام لگایا ہے کہ وکیل ظہیر عباس نے عمران خان کو استعفوں کے حوالے سے درست معلومات فراہم نہیں کیں۔

11/09/2025

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال مؤثر حکمت عملی اور فوری اقدامات کی متقاضی ہے۔

بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ رواں برس مون سون اور حالیہ سیلابی صورتحال نے معیشت اور زرعی شعبے کو شدید متاثر کیا ہے، لہٰذا کلائمیٹ ایمرجنسی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔
وزیراعظم نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ حکام کا مشترکہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا، جس میں موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات میں کمی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔
اجلاس کے دوران کابینہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں، زرعی زمینوں اور فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ارکان نے کسانوں کی معاونت، نقصانات کے ازالے اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے مختلف تجاویز بھی پیش کیں۔

11/09/2025
11/09/2025
11/09/2025

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Umer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share