stnn.tv

stnn.tv Stnn Live News Tv 1st Time in Pakistan.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ :  معروف کامیڈین لکی ڈئیر (انتقال) کر گئے
30/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ :
معروف کامیڈین لکی ڈئیر (انتقال) کر گئے

02/09/2025

سیلاب زدگان کے لیے خیمہ بستی کے انتظام اور جگہ کا وزٹ #خیمہ

11/08/2025
09/06/2025

لاہور ( )
شدید ہیٹ ویوموٹروےپولیس سنٹرل ریجن نے ٹریول ایڈوائزر ی جاری کردی گئی ، ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد نے بتایا کہ شدید گرمی میں گاڑی چلانے سے پہلے پانی اور کولنٹ کولازمی چیک کریں ،تاکہ گاڑیوں کے انجن کا درجہ حرارت اور ٹائر کا پریشر پر نظر رکھیں ، شدید گرمی میں گاڑی میں لائٹر ، موبائل فون یا پرفیوم نہ رکھیں ، دوپہر 11 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری سفر اورشدید گرمی سے پرہیز کریں ، بچوں اور بزرگوں کو گرمی میں گاڑی میں تنہا چھوڑنے سے گریز کریں ، گاڑی میں اضافی پانی اور فرسٹ ایڈ باکس ساتھ رکھیں ، گاڑی کو ہمیشہ سایہ دار جگہ پر پارک کریں ، مدد، معلومات اور شکایات کے لیے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130پر کال کریں ۔

04/06/2025

AI|ایس ٹی این این نیوز اپنی نشریات جلد شروع کر رہا ہے انشاءاللہ
#پاکستان

02/06/2025

ایس ٹی این این نیوز نئے انداز کے ساتھ AI

29/05/2025

یوم تکبیر کے موقع پر لکی مروت یونیورسٹی میں خصوصی تقریب

یوم تکبیر کے موقع پر لکی مروت یونیورسٹی میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں بڑی تعداد میں یونیورسٹی فیکلٹی اور طلبہ سمیت سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

جنرل آفیسر کمانڈنگ چہکان میجر جنرل نیک نام تقریب کے مہمان خصوصی تھے

شرکاء نے یوم تکبیر پر شکر اور معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی

شرکاء نے علاقائی امن و امان کیلئے افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

فتنہ الخوارج خوارج کو امن کے لیے مسلسل خطرہ قرار دیتے ہوئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا اعادہ کیا۔

مہمان خصوصی نے نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور
سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال اور منفی پراپیگنڈے کے خلاف مثبت بیانیہ اپنانے پر زور دیا گیا۔

شرکاء نے تقریب میں افواج پاکستان کے اعلی افسران کی شرکت پر شکریہ ادا کیا۔

27/05/2025

بریکنگ نیوز :-
ذو الحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی ۔

بریکنگ نیوز  :-اناللہ وانا الیہ راجعون لندن میں جیو نیوز سے وابستہ ہردلعزیز ودود مشتاق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئ...
15/08/2024

بریکنگ نیوز :-
اناللہ وانا الیہ راجعون
لندن میں جیو نیوز سے وابستہ ہردلعزیز ودود مشتاق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے اللہ پاک ہمارے پیارے دوست کی مغفرت فرمائے آمین 😭

ایس ٹی این این نیوز کی طرف سے تمام اہل وطن کو اور تمام دوستوں کو اور تمام دیکھنے اور ایس ٹی این این نیوز کو  پسند کرنے و...
04/08/2024

ایس ٹی این این نیوز کی طرف سے تمام اہل وطن کو اور تمام دوستوں کو اور تمام دیکھنے اور ایس ٹی این این نیوز کو پسند کرنے والوں اور تمام ایس ٹی این این نیوز کی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when stnn.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to stnn.tv:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share