Sajjad Haider Naqvi

Sajjad Haider Naqvi I m social person

24/05/2026









22/05/2026







22/05/2026










20/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 22 مئی کو شاہراہ بھٹو (قیوم آباد تا کاٹھور M9 موٹروے ) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
یہ منصوبہ کراچی میں جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک نظام اور شہری سہولیات کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔

‏ ‪ ‬








پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کے لئے پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کردیا، جس کے ذ...
15/05/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کے لئے پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کردیا، جس کے ذریعے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں فوری طبی امداد اور مریضوں کی ہنگامی فضائی منتقلی ممکن بنائی جائے گی۔









15/05/2026

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن کے میچ میں خصوصی شرکت کر کے پاکستان کے ہیروز کی حوصلہ افزائی کی اور ونر ٹرافی پیش کی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی تاریخی کامیابی اور کپتان فاطمہ ثناء کا ورلڈ ریکارڈ.
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا اور دونوں ٹیموں کو مبارکباد پیش کی.
نوجوانوں اور کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم اور منشور ہے!






چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ بلوچستان میں آج ہنگامی طبی امداد، ٹراما کیئر، ماں اور بچے کی صحت، بن...
15/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ بلوچستان میں آج ہنگامی طبی امداد، ٹراما کیئر، ماں اور بچے کی صحت، بنیادی طبی سہولتوں، حفاظتی ٹیکہ جات، صحت سے متعلق جدید ڈیجیٹل نظام، سرکاری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس، ٹی بی کے علاج اور دور دراز علاقوں تک فوری طبی رسائی کو مضبوط بنانے سے متعلق شعبہ صحت کے 11 منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

‏ ‪ ‬





15/05/2026

پاکستان کے عوام شدید مشکلات سے گزررہے ہیں وہ مہنگائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں ایسے میں پاکستان پیپلزپارٹی جیسے عوامی جمہوری جماعت ہرسطح عوامی مسائل کو اٹھارہی ہے اوروفاقی حکومت کو عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے مشورے بھی دے رہی ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو







14/05/2026








Address

Gulistan Society
Karachi
71800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Haider Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share