27/01/2026
اوگی
اوگی میں ٹریفک پولیس کا ٹریفک کنٹرول صفر جبکہ چالان کنٹرول عروج پر، عجیب بات یہ ہےکہ چالان صرف غریب پر ہوتا ہے جبکہ امیر زادوں کو سیلیوٹ ہوتا ہے!
قانون نام کی کوئی تو چیز تو ہے ہی نہیں ہمارے ہاں، خیر!🥲
ہم افسران بالا سے گزارش کرتے ہیں کہ قانون سب کیلئے یکساں ہو، نہ کہ صرف دور سے آئے غریب لوگوں پر🖤۔
Hazara Police Deputy Commissioner Mansehra Asad Khan