Pak News Network Hd

Pak News Network Hd 24/7 HEADLINES

اسرائیل کے شہر یروشلم کے قریب خطرناک جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس نے 100 سے زائد مقامات کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث یروشل...
04/05/2025

اسرائیل کے شہر یروشلم کے قریب خطرناک جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس نے 100 سے زائد مقامات کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث یروشلم اور تل ابیب کو ملانے والی مرکزی شاہراہ سمیت کئی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، اسرائیل نے قومی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ یہ آگ تیز ہواؤں اور خشک موسم کے باعث تیزی سے پھیلتی گئی اور متعدد دیہاتوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ اب تک 16 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اسرائیل نے بین الاقوامی مدد کی درخواست کی ہے۔

غزہ میں 6 ہفتوں کے دوران اسرائیلی دہشتگردی میں 600 بچوں سمیت 2308 فلسطینی شہید,5 ہزار 973 زخمی ہوگئےآج صبح سے جاری اسرائ...
02/05/2025

غزہ میں 6 ہفتوں کے دوران اسرائیلی دہشتگردی میں 600 بچوں سمیت 2308 فلسطینی شہید,
5 ہزار 973 زخمی ہوگئے

آج صبح سے جاری اسرائیلی درندگی کے نتیجے میں مزید 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری ناکہ بندی اور سرحدی گزرگاہوں کی بندش کی وجہ سے مارچ کے مقابلے میں اپریل میں غزہ میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے، 6 ماہ سے 2 سال تک کی عمر کے 92 فیصد بچوں اور ان کی ماؤں کو کم از کم مطلوبہ غذائیت نہیں مل رہی۔

غزہ سٹی سے الجزیرہ کے نمائندے ہانی محمود نے اقوام متحدہ کے اس بیان کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد کے دوسری جانب انتہائی ضروری امداد اور بقا کی اشیا سے بھرے 3 ہزار ٹرک پھنسے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 10 لاکھ بچوں کا اس امداد پر انحصار ہے، اس کے بغیر ہم مکمل قحط کے دہانے پر کھڑے ہیں۔
Pak News Network Hd

01/05/2025

NEW KALAM | Allam iqbal Kalam by pak india war releasd | 2025 first war KALAM Pak News Network Hd

01/05/2025

PAK NEWS NETWORK HD INTRO

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News Network Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share