Cric news Today

Cric news Today CrickNews Today is your go-to source for the latest cricket and general news. We provide timely update

07/08/2025

کراچی کے علاقے لانڈھی صنعتی ایریا میں گارمنٹس کی فیکٹری میں لگنے والی آگ سے 5 منزلہ عمارت زور دار دھماکے کے ساتھ زمین بوس ہوگئی

05/08/2025

کراچی:شاہراہ فیصل PAF بیس کے سامنے 2 گولیاں لگنے سے 40 سالہ ارباز زخمی ۔

دو ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے ، شہری نے مزاحمت کی ، گتھم گھتا ،اناڑی ڈاکو کی فائرنگ سے ساتھی ڈاکو زخمی ،

چھینے گئے موبائل فونز ، اسلحہ پولیس نے قبضے میں کرلیا ،

متعلقہ پولیس کے مطابق ارباز ڈاکو ہے ، ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے زخمی ہوا ،تفتیش کر رہے ہیں ۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nimra Ismail, Mushahid Anwer, Bechara Bacha, اداس  لوگ, A...
31/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nimra Ismail, Mushahid Anwer, Bechara Bacha, اداس لوگ, Ameer Bux Khokhar

30/07/2025

روس میں 8.8شدت کے طاقتور ترین زلزلے کے دل دہلانےوالی ویڈیو 😯😯
JDC Foundation Pakistan

28/07/2025

شاہراہ فیصل ڈرگ روڈ پر حادثہ: پانی کے ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، الحمدللہ فیملی بچ گئی۔

27/07/2025

اسلام آباد میں 900 کلو گدھے کا گوشت پکڑا گیا! کیا آپ کا گوشت بھی محفوظ ہے
゚viralシfypシ゚viralシ



25/07/2025

سیالکوٹ: پیرس روڈ پر واقع شیل پٹرول پمپ کے قریب ایک دلخراش حادثہ پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان موٹر سائیکل پر تیز رفتاری سے آ رہا تھا کہ اسی دوران پٹرول پمپ سے شیل سلیکٹ کی طرف جانے والی ایک کار اچانک پمپ پر آئی اور موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زندگی کی بازی ہار چکا تھا۔
⚠️ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

25/07/2025

کراچی ڈیفینس میں ایمار روڈ پر ایمار ٹاورز کے قریب کسی بگڑے باپ کی بگڑی اولاد کے ہاتھوں ایک موٹر سائیکل سوار شہری اپنی ایک ٹانگ گنوا بیٹھا ،
معذور ہونے والا نواجوان لیاقت نیشنل اسپتال میں ایڈمٹ ہے اور حادثہ کرنے والا اب تک پولیس کی گرفت سے باہر ہے ،
کراچی کی عوام کب تک ڈمپرز اور ان جیسے طاقت کے نشے میں گھومنے والوں کی گاڑیوں کا شکار بنتے رہیں گے لہذا آئی جی سندھ سے درخواست ہے کہ اس حادثے کا نوٹس لیں حادثہ کرنے والے کو جلد از جلد گرفتار کریں اور حادثے کا شکار ہونے والے شہری کے انصاف کے تقاضوں کو پورا کریں ،

24/07/2025

روس میں مسافر طیارہ گر کر تباه تمام مسافر ہلاک

تباہ ہونے والا طیارہ پہلے ریڈار سے غائب ہوا - روسی حکام

23/07/2025

جڑانوالہ نیشنل بینک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی، خوفناک مناظر دیکھنے کو ملے۔


23/07/2025

*بھارت میں انوکھی شادی 2 بھائیوں کی 1 بیوی*

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہماچل پردیش کے گاؤں شیلائی میں ہائی قبیلے کے بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کرلی اور ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کے رواج کے تحت ہونے والی اس شادی کی تقریب میں علاقے کے سیکڑوں افراد نے شرکت

21/07/2025

روس میں 6.4 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری ساحلی علاقوں کو زیادہ خطرہ حکام نے روس میں سونامی کا الرٹ جاری کر دیا ہے

Address

House C 93 Shamshi Society Karachi
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cric news Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share