21/09/2026
🚨 ٹویٹر ٹرینڈ الرٹ 🚨
تمام سوشل میڈیا و ٹوئٹر (X) ایکٹوسٹ ساتھیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال، شہریوں کے تحفظ میں ناکامی اور بھائی سلمان سمیت اہلِ سنت کے دیگر شہداء کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر نااہل سندھ حکومت کے خلاف ہیش ٹیگ مہم چلائی جائے گی۔
🗓 تاریخ: 22 ستمبر 2026، بروز منگل
⏰ وقت: شام 6:00 بجے
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ساتھی مقررہ وقت سے قبل اپنی تیاری مکمل رکھیں اور شام 6 بجے بھرپور انداز میں ہیش ٹیگ مہم میں حصہ لیں۔
📌 خصوصی ہدایت:
جن ساتھیوں نے ابھی تک ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ نہیں بنایا، وہ جلد از جلد اپنا اکاؤنٹ بنا لیں تاکہ آئندہ سوشل میڈیا سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے سکیں۔
منجانب:
اہلِ سنت ایکس (X) ٹوئٹر ٹیم