AZR URDU

AZR URDU World news and view from the land of pakistan AZRURDU is the first hand Urdu news

استنبول میں اسلامی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ایرانی ہم منصب سے تبادلہ خیال▪️اسرائیل ا...
21/06/2025

استنبول میں اسلامی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ایرانی ہم منصب سے تبادلہ خیال

▪️اسرائیل اب ہمارے پڑوسی ملک ایران پر حملہ کرکے ایران کو نہیں بلکہ خطے کو مکمل تباہی کے دہانے پر لے جا رہا ہے۔
▪️ یہ مسئلہ فلسطین، لبنان، شام، یمن یا ایران کا مسئلہ نہیں ہے، یہ واضح طور پر اسرائیل کی دہشتگردی کا مسئلہ ہے۔

20/06/2025

BREAKING
🌑ایران نے اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔

20/06/2025

🌑دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی میرسک نے اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ پر تمام تجارتی جہاز رانی کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

20/06/2025

🌑ایران کے شہر کرج میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

🌑پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا۔اسلام آباد نے 2025 کی پاک-بھارت کشیدگی کو کم کرنے ...
20/06/2025

🌑پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا۔

اسلام آباد نے 2025 کی پاک-بھارت کشیدگی کو کم کرنے میں ٹرمپ کے اہم کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی سفارتکاری نے ایٹمی جنگ کا خطرہ ٹال دیا۔

پاکستان نے کشمیر مسئلے پر ثالثی کی ٹرمپ کی پیشکش کو بھی سراہا، اور اسے امن قائم رکھنے کی ان کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا۔

Address

Karachi
75050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZR URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share