13/05/2026
مسجد قبلتین کا قدیم و جدید منظر
جہاں رجب المرجب سن 2 ہجری میں بیت المقدس کی بجائے کعبہ المشرفہ کی جانب نماز ادا کرنے کا حکم نازل ہوا تھا ۔
جہاں حضور ﷺ کی خواہش پر دوران نماز قبلہ رخ تبدیل ہو گیا تھا آج بھی قبلہ اول کی نشان دیہی کے لئے دیوار پر مصلی کا نشان موجود ہے ۔