Market wala 1

Market wala 1 > Discover real markets, real prices & real estate across Pakistan.

Daily informative videos on local deals, business tips & more — only on Market Wala 1.





25/09/2026

ڈبلیو این فیشن نے لگا دی ہے زبردست آفر! 🔥

میکسی سوٹس، ایمبرائیڈری سوٹس اور بہت کچھ اب آدھی سے بھی کم قیمت پر! 😍🛍️

📍 نارتھ ناظم آباد، بلاک اے-6، جناح یونیورسٹی کے بالکل سامنے، بائیکو کے پیٹرول پمپ کے قریب — ڈبلیو این فیشن

📞 0300-21-91-940

23/09/2026
23/09/2026

ایک سو سات سال پرانی ٹرین 🚂💚 جس کے تقریباً تمام کوچز گرین کلر کے ہیں، لیکن ایک کوچ ریڈ کلر کا ہے! 🤔 آخر ایسا کیوں ہے؟ آپ لوگ بتائیں!

اور ٹرین کے پھاٹک کے پاس بیٹھے لوگ چائے اور دیگر چیزوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ☕️ تو بتائیں یہ کون سی جگہ ہے جہاں ٹرین کا مزہ بھی لیا جا رہا ہے اور چائے بھی انجوائے کی جا رہی ہے؟ 😍

22/09/2026

نازِم آباد نمبر 1، گولی مار، سونہری بینک والی گلی میں لائف ٹائم چلنے والے گیزر آ گئے! 🔥

بارش اور نمی سے محفوظ، سولر سے بھی چلنے والے، بہترین کوالٹی کے ساتھ زبردست ڈسکاؤنٹ! ☀️
کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔

📞 0331-2261521

21/09/2026

چکن بریانی صرف 11 روپے میں! 🍗🍚
چپاتی بھی صرف 11 روپے میں! 😍

📍 نارتھ کراچی، 5K، عارف ویو اپارٹمنٹ
📅 آفر 25 ستمبر تک

مزے دار محدود مدت کی آفر ہے، جب تک ہے فائدہ اٹھائیں! 🔥

19/09/2026

KBC کراچی برانڈڈ کلیکشن پر اپ ٹو 75% آف کی زبردست سیل! 🛍️🔥

جینز، ٹراؤزر، ٹی شرٹس اور پولو ٹی شرٹس سمیت مختلف آئٹمز پر شاندار ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے۔
سیل کو انجوائے کریں اور اس بہترین موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں!

17/09/2026

تیز ہوا، ہلکی پھلکی بارش، رات کا خوبصورت موسم 🌧️🌬️
اللہ پاک کراچی میں بھی ابرِ رحمت جم کر برسا دے اور سب کے لیے خیر و عافیت والا موسم عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Market wala 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share