Siraat

Siraat Siraat official 🕊️
Daily Hadith, Quranic reminders & Islamic learning
For a better connection with Allah 🤍

Eid Mubarak To All
26/05/2026

Eid Mubarak To All

26/05/2026
🌙 جانور ذبح کرنے کا مسنون طریقہ اور دعا 🌙قربانی اللہ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس عمل کو سنت کے مطابق ادا کرن...
26/05/2026

🌙 جانور ذبح کرنے کا مسنون طریقہ اور دعا 🌙
قربانی اللہ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس عمل کو سنت کے مطابق ادا کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔
افضل یہ ہے کہ قربانی کرنے والا خود ذبح کرے، اور اگر ممکن نہ ہو تو کسی دوسرے سے بھی کروایا جا سکتا ہے۔
ذبح کے وقت جانور کو قبلہ رخ لٹا کر دعا پڑھنا اور “بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ” کہنا سنت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمیں سنت کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#قربانی #عیدالاضحی #سنّت_نبوی #دعا

*خطبہ حج* "اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو،تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے۔کسی کو اللہ تعالیٰ کا...
26/05/2026

*خطبہ حج*

"اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو،

تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے۔

کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے،

رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا،

تقوی اختیار کرنے والوں کو جنت کی نوید سنائی گئی ہے،

آج کے دن کثرت کے ساتھ دعائیں کی جائیں۔

اے ایمان والو، عہد کی پاسداری کرو،

توحید پر عمل درآمد اہل ایمان کا خاصا ہے،

ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں،

نبی اکرم ﷺ اللہ کے آخری رسول ہیں،نبی اکرم ﷺ خاتم النبیین ہیں۔



ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے،جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں, اللہ تعا...
26/05/2026

ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے،جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں, اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے حالات پر رحم فرمائے‘
خطبہ حج



حج مبارک 🤍اللہ تعالیٰ ہر حاجی کا حج قبول فرمائے اور ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے۔ آمین
26/05/2026

حج مبارک 🤍
اللہ تعالیٰ ہر حاجی کا حج قبول فرمائے اور ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے۔ آمین

✨ قربانی، محبت اور اخوت کے جذبے کو اپنائیں۔اللہ تعالیٰ آپ کی عید الاضحیٰ کو خوشیوں، رحمتوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔...
26/05/2026

✨ قربانی، محبت اور اخوت کے جذبے کو اپنائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عید الاضحیٰ کو خوشیوں، رحمتوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ 🌙🐐

عید مبارک
www.facebook.com/SiraatOfficial

اللہ کے ناموں میں دلوں کا سکون اور زندگی کی برکت چھپی ہے ❤️روز ایک نام سیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
26/05/2026

اللہ کے ناموں میں دلوں کا سکون اور زندگی کی برکت چھپی ہے ❤️
روز ایک نام سیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

تکبیرِ تشریق۔۔!
25/05/2026

تکبیرِ تشریق۔۔!

Address

KARACHI
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share