10/09/2026
عمران خان کی حکومت اور جنرل فیض حمید کاراج تھا۔ جو جج بات مان لیتا تھا اسکا پلاٹ نکل آتا تھا اور جو نہیں مانتا تھا اسکی ویڈیو نکلی جاتی ۔۔۔۔ سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال وہ واحد خوش نصیب جج تھا جسکی پہلے ویڈیو نکلی پھر پلاٹ بھی نکل آئے..