19/04/2025
سندھ گورنمنٹ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو کے علاقے دیھ 22 جمڑاؤ اکبر آباد کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کی بلڈنگ ناکارہ ہو چکی ہے آئے روز چھتوں کے چاپڑ گرنے لگے
گورنمنٹ پرائمری اسکول نیو اکبر آباد میں نہ واشروم ، نہ چار دیواری اور بلڈنگ کی خشتہ حال کا شکار