24/07/2026
امریکا کے شہر شارلٹ کی ایک 15 سالہ لڑکی کا اسلام کی سادگی اور سچی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونا ایک مسلمہ حقیقت ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لاکھوں دلوں کو منور کر رہی ہے۔
اپنی مسلم والدہ کی نگرانی اور رہنمائی میں اس نو عمر لڑکی نے نارتھ کیرولائنا کی 'شارلٹ مسجد' میں علمائے کرام کی موجودگی میں کلمۂ شہادت پڑھا اور کلامِ الٰہی کو اپنی زندگی کا واحد رہنما تسلیم کیا۔
مغربی میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس پر آنے والے ان ایمان افروز مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرہ اسلام میں آنے کے بعد اس ننھی بہن کا والہانہ استقبال کیا گیا، جو یہ ثابت کرتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور وہ جسے چاہتا ہے اندھیروں سے نکال کر ایمان کے نور سے مالا مال کر دیتا ہے۔
newshd Voice Of NationAli NawazGEO TV - Har Pal Geofunny TV pageMaryam Nawaz SharifDiscover PakistanAsif ShahzadMufti Syed Shah Hussain GardeziARYARY NewsGeo News UrduTaskheer News HD TVStand Macaya