14/08/2025
وہ لٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رک سکے جو نہ جھک سکے
جو وطن بنا کر چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
اے لوگو! ہم تمہیں یاد رکھیں گے
ہاں ہم اس ملک کو آباد رکھیں گے ۔۔
ایک ہوئے تھے تو بنا تھا یہ ملک
ایک رہیں گے تو بچے گا یہ ملک
میرے وطن خدا تیرا نگہبان
میرے وطن خدا سلامت رکھے
تا قیامت رکھے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰