Love Line

Love Line Entertainment enjoy life spreading love Line

17/01/2026

*کسی کو معاف کر دینا* کمزوری نہیں بلکہ باہمت لوگوں کا عمل ہے، دل بڑا رکھو۔

17/01/2026

یہ عالم خوبصورت ہے، بے انتہا خوبصورت
تم نے جھلک نہیں دیکھی کیا اپنے آئینے میں...؟؟♥️

17/01/2026

*اپنے الفاظ کی ذمہ داری لیا کریں,*
*مکر مت جایا کریں,*
*درست ہوں تو ڈٹ جائیں,*
*غلط ہوں تو معذرت کر لیں !*

13/01/2026

*لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو*
*محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو 🌹❤️‍🩹*

13/01/2026

*اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے*
*باوضو ہو کر مصلے پر جوانی رکھ دو

01/01/2026

کبھی کبھی خاموشی چیخ بن جاتی ہے،
اور ہنسی کے پیچھے چھپے درد کو کوئی نہیں سمجھتا۔
دھوکہ دینے والے تو یاد نہیں رہتے،
مگر #دل توڑنے کا لمحہ عمر بھر نہیں بھولتا۔
یہی ہے *الفاظ کا درد*… خاموش مگر بہت گہرا۔

01/01/2026

نئے سال میں ذہنی سکون کے لیے آپ کو چند مثبت اور سادہ عادات اپنانا چاہییں:

1. *اللہ سے تعلق مضبوط کریں* – نماز، قرآن، دعا سے دل کو سکون ملتا ہے۔
2. *نیند پوری کریں* – اچھی نیند ذہنی دباؤ کم کرتی ہے۔
3. *منفی لوگوں سے دور رہیں* – پرسکون ذہن کے لیے مثبت صحبت ضروری ہے۔
4. *شکرگزاری کی عادت اپنائیں* – روزانہ کی چھوٹی خوشیوں پر شکر ادا کریں۔
5. *مصروف رہیں، مگر حد سے نہیں* – وقت کی منصوبہ بندی ذہنی بوجھ کم کرتی ہے۔
6. *اپنے آپ کو معاف کریں* – پچھلے سال کی غلطیوں کو دل سے نکال دیں۔
7. *قدرتی مناظر، سیر اور خاموشی کو وقت دیں* – ذہن کو تازگی ملتی ہے۔

نیا سال صرف تاریخ کا بدلنا نہیں، بلکہ سوچ، رویے اور دل کو نرمی دینے کا وقت ہے۔
اللّٰہ آپ کو سکون، خوشی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

01/01/2026

*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*

01/01/2026

آپ کو یہ احساس ہو گا کہ آپ کا آدھا دُکھ آپ کی گہری سوچ اور باریک بینی سے تجزیے کی وجہ سے تھا،

جبکہ اس معاملے میں صرف بغیر سوچے آگے بڑھ جانے کی ضرورت تھی۔

01/01/2026

اپنے آپ کا احترام کرو،
لوگ خودبخود تمہارا احترام کریں گے۔

30/11/2025
30/11/2025

دسمبر دروازے پر ہاتھ رکھے کھڑا ہے ۔۔جب اپ لوگ میری یہ چھوٹی نظم ،،دسمبر،، پڑھ رہے ہوں گے تو یہ بس ہماری زندگیوں میں داخل ہونے ہی والا ہوگا۔

یاد کرنے کے کتنے بہانے ملے
دسمبر ملا دن سہانے ملے
اوڑھ لے دھوپ کو
اور بچھا چادر یاد کی
ان سہانے دنوں کو لڑی میں پرو
اور مالا بنا ان یاد کی
پھر اس مالا کو اپنے گلے میں پہن
پھر دھونی رما بیتے لمحوں کو سن
بیتے لمحوں کو سن ان نگینوں کو چن
بات کر یاد کر !
۔دیکھ لے!
یاد کرنے کے کتنے بہانے ملے
دسمبر ملا دن سہانے ملے

Address

Afridi Colony Orangi Town Karachi
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love Line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category