07/06/2022
*ضلعی انتظامیہ جھنگ نے سبزیوں،پھلوں اور گوشت کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے*
7 جون 2022
جھنگ :مرغی برائلر گوشت 391 روپے فی کلو
جھنگ ۔ انڈہ فی درجن 175 روپے، آلو(درجہ اول) فی کلو 32 روپے،آلو (درجہ دوم) 30 روپے فی کلو, آلو سفید 20 روپے فی کلو، ٹماٹر (درجہ اول) 65 روپے، ٹماٹر (درجہ دوم) 60 روپے ،بند گوبھی (درجہ اول) 90 روپے فی کلو،،شملہ مرچ 80 روپے فی کلو، بھنڈی توری (درجہ اول) 50 روپے فی کلو، پیاز 68 روپے،سبز مرچ دیسی 70 روپے کلو,ادرک (تھائی لینڈ )160 فی کلو، پالک 20 روپے فی کلو، بینگن 55 روپے فی کلو,گھیا توری 30 روپے فی کلو , لیموں درجہ اول 180 روپے فی کلو ,لہسن اول سفید 220 روپے فی کلو،کھیرا (اول ) 45 روپے فی کلو، جبکہ سیب (درجہ اول)270 روپے فی کلو،سیب (دوم) 200 روپے فی کلو۔کیلا(درجہ اول) 120 روپے فی درجن، اول آڑو 140 روپے فی کلو ,آم سندھڈی (اول) 140 روپے فی کلو آم (دوم)90 روپے فی کلو,آم روسہری اول 130 روپے فی کلو, فالسہ 160 روپے فی کلو, تربوزہ ثابت اول 24 روپے,آلو بخارا اول 180 روپے کلو , خوبانی اول 120 خوبانی دوم 100 روپے کلو ,گرما ثابت 90 روپے,خربوزہ اول 30 روپے فی کلو۔
ضلعی انتظامیہ جھنگ سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی فروخت سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کیلئے متحرک ہے۔
شکایات کی صورت میں "قیمت ایپ پنجاب" استمال کریں۔