08/06/2026
70ز 80ز 90ز کا سنہرا دور جب اشتیاق احمد کے چار ناول ہر ماہ شائع ہوا کرتے تھے۔ وہی انداز ایک بار پھر آپ کی یادوں کو تازہ کرنے کیلئے۔
بچپن کے سنہرے دن - ماضی کا انداز
2 انسپکٹر جمشید، 1 انسپکٹر کامران مرزا اور 1 شوکی سیریز۔ تو لیجئے اب وہی چار ناولوں کا بنڈل صرف 1000 روپے میں۔ فری ڈیلیوری پاکستان بھر میں۔
1۔ سنگین گڑبڑ ( انسپکٹر جمشید سیریز)
2۔ گیس گیند ( انسپکٹر جمشید سیریز)
3۔ کتاب کی چوری ( انسپکٹر کامران مرزا سیریز)
4۔ مردے کی دستک ( شوکی سیریز)
چاروں ناولز صرف 1000 روپے میں + فری ڈیلیوری
---
پاکستان بھر میں گھر بیٹھے منگوانے کیلئے:
آرڈر کا طریقہ: 1000 روپے جازکیش 0307 2395447 پر ٹرانسفر کر کے اس کی رسید ہمارے واٹس ایپ 0307 2395447 پر بھیج دیجئے۔ آپ کو فوری طور پر کتابوں کی رسید اور پیمنٹ کی وصولی کنفرم کردی جائے گی۔ آپ اپنا نام مکمل پتہ اور فون نمبر لکھوا دیجئے۔ پارسل آپ کو گھر بیٹھے موصول ہو جائے گا۔
----
اشتیاق احمد کے ناولوں کا کلیکشن دیکھئے:
https://store.kitabdost.com
---
#انسپکٹرجمشید / #انسپکٹرجمشیدسیریز / / #اردوناولز