Awam ki awaz

Awam ki awaz We Provide u all news we are Awam Ki Awaz share your videos.

کراچی: بہن کے سامنے بھائی پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا، جیل میں تالے کو لاک بھی...
02/06/2025

کراچی: بہن کے سامنے بھائی پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا، جیل میں تالے کو لاک بھی نہیں کیا گیا، نہ ہی کوئی زنجیر لگی ہے۔ پولیس سلمان فاروقی کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور یہ سب ایک ڈرامہ رچایا گیا ہے۔ جیل میں سب تصویریں دھوکہ دہی پر مبنی ہیں۔

31/05/2025

آج فیوچر موڑ لانڈھی کے قریب ایک بہت سنگین حادثہ پیش آیا۔ متاثرہ شخص کا تعلق گلشنِ حدید سے ہے اور اس کا نام افتخار احمد ہے۔ وہ تشویشناک حالت میں ہے اور اس نے گزارش کی ہے کہ اگر کوئی اسے جانتا ہو تو اس کے اہلِ خانہ کو اطلاع دے۔براہِ کرم اس پیغام کو حدید / اسٹیل ٹاؤن کے واٹس ایپ اور فیس بُک گروپس میں شیئر کریں۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔

Assalam u alaikum.آج فیوچر موڑ لانڈھی کے قریب ایک بہت سنگین حادثہ پیش آیا۔ متاثرہ شخص کا تعلق گلشنِ حدید سے ہے اور اس کا...
31/05/2025

Assalam u alaikum.

آج فیوچر موڑ لانڈھی کے قریب ایک بہت سنگین حادثہ پیش آیا۔ متاثرہ شخص کا تعلق گلشنِ حدید سے ہے اور اس کا نام افتخار احمد ہے۔ وہ تشویشناک حالت میں ہے اور اس نے گزارش کی ہے کہ اگر کوئی اسے جانتا ہو تو اس کے اہلِ خانہ کو اطلاع دے۔

براہِ کرم اس پیغام کو حدید / اسٹیل ٹاؤن کے واٹس ایپ اور فیس بُک گروپس میں شیئر کریں۔

اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔

30/05/2025

ہم گزارش کرتے ہیں کہ منڈی کے باہر KMC والوں کے نام پر کچھ افراد بدتمیزی اور غنڈہ گردی کر رہے ہیں۔ جب ان سے شناختی کارڈ دکھانے کو کہا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کانٹریکٹ ہے اور ان کے پاس کوئی کارڈ نہیں ہوتا۔ یہ تمام افراد اکثریت میں غیر تعلیم یافتہ اور سرائیکی زبان بولنے والے ہیں۔آج صبح جب ہم نے ان کے رویے کے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تو وہ دھمکیاں دینے لگے اور کہا:"جو کرنا ہے کر لو، جہاں شکایت کرنی ہے کر لو، ہم تو یہ 500 روپے کی پرچی ہی دیں گے۔"ان میں سے کچھ افراد تو کھلم کھلا یہ کہہ رہے تھے کہ:"ہم چور ہیں، جو کرنا ہے کر لو، یہاں ہماری ہی چلتی ہے۔"یہ افراد عوام کے موبائل فون بھی چھیننے کی کوشش کر رہے تھے۔ ہم نے جب ان کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی تو انہوں نے ہمیں زبردستی ویڈیو بند کرنے پر مجبور کیا۔ ایسے حالات میں غریب عوام کہاں جائے؟ اگر قربانی جیسے اہم فریضے کو اس طرح مشکل بنا دیا جائے گا تو عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہوگا۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے افراد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، ان کے سسٹم کو اپڈیٹ کیا جائے، اور عوام کو ان چور، ڈاکو اور غنڈہ عناصر سے تحفظ فراہم کیا جائے۔براہ کرم اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ضروری اقدامات کیے جائیں۔

29/05/2025
Saeed Ahmed Reporter District Malir.
27/05/2025

Saeed Ahmed Reporter District Malir.

26/05/2025

کراچی کے علاقے شیرپائو بستی دھوراجی کالونی بہادرآباد پولیس اسٹیشن کی پیچھے والی گلی کے مناظر میری تمام بھائیوں سے درخواست ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ گروپوں. میں شئیر کریں تاکہ اعلی حکام تک پہنچ جائے

26/05/2025
Young couple goes missing along with children in Surjani Town According to sources, Adnan  a resident of Surjani Town, S...
26/05/2025

Young couple goes missing along with children in Surjani Town

According to sources, Adnan a resident of Surjani Town, Sector 36 Lyari Expressway, took his wife Arousa and two children Alia and Adhiyan to the doctor for a check-up, but despite the passage of two days, the family is nowhere to be found.
The family has requested that if anyone has any information or has seen them, please inform the nearest police station or Madagasikar one Five 15.

25/05/2025

سے صادق آباد جانے والی منٹھار کمپنی کی مسافر بس جہانیاں کے قریب 109 پٹرول پمپ کے مقام پر اوورٹیکنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔بہت سے مسافر کی اموات کا خدشہزیادہ سے زیادہ شئر کرو تاکہ اس بس میں سفر کرنے والے مسافروں کے گھر والوں تک خبر پہنچے

20/05/2025

پنھنجي بيمار نياڻي جي ھنج ۾ سندس پي بيوسي جا ڳوڙھا ڳاڙينديخبر ناهي هي وڊيو ڪهڙي شهر جي آھي پر پيء جو درد ڏسي ڏک ٿئي ٿو ,,الائي ڇو نياڻيون پٽن کان وڌيڪ پياريون لڳنديون آھن ,,الله پاڪ هن بيوس پيء کي شال خوشيون نصيب ڪري

Address

Karachi
75070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share