Asad Nama

Asad Nama Breaking News | Investigative Reports | Current Affairs | Public Issues | Fact-Based Journalism

18/09/2026
18/09/2026

راما پیر کے میلے میں جانے والے یاتریوں کی بس کنری کے قریب الٹ گئی۔

01/09/2026

راولپنڈی میں طوفانی بارش، متعدد علاقے زیرآب

01/09/2026

اسلام آباد طوفانی بارش کے دوران بارہ کہو علاقے کی صورتحال

28/08/2026

نیپال میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال (این آئی سی ایچ)میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کا انکشافبچوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں...
27/08/2026

قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال (این آئی سی ایچ)میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کا انکشاف
بچوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ایمرجنسی ایگزٹس بھی بند ، جبکہ متعدد فائر ایکسٹنگیوشرز خراب حالت میں ہیں
اسپتال میں فائر ایکسٹنگیوشرز کی طویل عرصے سے ٹیسٹنگ اور مانیٹرنگ نہیں کی گئی، جبکہ موثر فائر سیفٹی الارم سسٹم بھی موجود نہیں
گزشتہ 10 سال کے دوران این آئی سی ایچ کے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر عملے کو فائر سیفٹی ڈرل یا تربیت بھی نہیں دی گئی
اسپتال میں فائر ایکسٹنگیوشرز موجود ہیں، تاہم عملے کو فائر فائٹنگ کی تربیت نہیں دی گئی، جس کے حوالے سے میٹنگ کی جا رہی ہے، ڈائریکٹر این آئی سی ایچ
















Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share