TrustMint Network

TrustMint Network "TrustMint Network is your gateway to halal, riba-free digital finance.

🔥 ایک ایپ، بے شمار فائدے! Elumano App اب آپ کے شہر میں 🔥السلام علیکم دوستو! ✨کیا آپ اب بھی صرف بِڈنگ (Bidding) تک محدود ...
27/03/2026

🔥 ایک ایپ، بے شمار فائدے! Elumano App اب آپ کے شہر میں 🔥
السلام علیکم دوستو! ✨
کیا آپ اب بھی صرف بِڈنگ (Bidding) تک محدود ہیں؟ Elumano App لایا ہے آپ کے لیے خوشخبری! اب اپنی زندگی کو بدلیں اور ایک ہی پلیٹ فارم سے تین بڑے فائدے اٹھائیں۔
🌟 ہماری شاندار سروسز:
* 🛒 گھر بیٹھے گروسری: اب بازار کے چکروں سے چھٹکارا پائیں! دالیں، چاول ہوں یا کچن کی دیگر اشیاء، سب کچھ گھر بیٹھے منگوائیں۔
* 💎 اعلیٰ معیار کی ضمانت: ہم معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ صرف بہترین اور خالص اشیاء آپ کی دہلیز پر۔
* 💰 بِڈنگ سے کمائی: اپنی پسندیدہ پروڈکٹس پر بِڈنگ کریں اور ڈھیروں کوائنز (Coins) حاصل کریں۔
* 🪙 بٹ قان (Bitqaan): جدید دور کی ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنے ڈیجیٹل سفر کو ایک نئی پہچان دیں۔
> "بِڈنگ بھی، گروسری بھی اور بٹقان بھی— اب سب کچھ ایک ہی جگہ!"
>
🚀 ابھی جوائن کریں اور فائدہ اٹھائیں!
📲 ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
Download Elumano App

Download app from this link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user
🎟️ میرا ریفرل کوڈ
: 2JWJUVJRVZ
(رجسٹریشن کے وقت یہ کوڈ لازمی لگائیں تاکہ آپ کو بہترین مراعات مل سکیں!)

26/02/2026

*اپنا مستقبل حقیقی آکشن پاور کے ساتھ بنائیں*

۔eL Umano Auction ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو حقیقی لوگوں کو حقیقی مواقع فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
• ایک ایسا وژن جو ہر انسان کو بنیادی ضروریات جیسے گھر، گاڑی اور روزگار تک رسائی دینے میں مدد کرے۔
• ہر شریک کے لیے جیت کا برابر موقع۔
• صرف 20 روپے سے بھی جیت ممکن ہے۔
• ایک کمیونٹی بیسڈ ڈیجیٹل نظام جو جوا اور سود پر مبنی طریقوں کا متبادل ہے۔
• مضبوط ڈیجیٹل کمیونٹی کے ذریعے افراد کو بااختیار بنانا۔
• معاشی خودمختاری اور مالی ترقی کو فروغ دینا۔
ابھی شامل ہوں اور حقیقی آکشن پلیٹ فارم کا حصہ بنیں۔
نوٹ: تمام پراڈکٹس اصلی اور بالکل نئی ہیں۔
eL Umano Referral Code:

2JWJUVJRVZ

Download App:

*۔eL Umano Auction  کمیونٹی کی ڈیجیٹل طاقت*یہ ایسا نظام نہیں جہاں صرف زیادہ بولی لگانے والا ہی جیتے۔یہ ایک ایسا ماڈل ہے ...
22/02/2026

*۔eL Umano Auction کمیونٹی کی ڈیجیٹل طاقت*

یہ ایسا نظام نہیں جہاں صرف زیادہ بولی لگانے والا ہی جیتے۔
یہ ایک ایسا ماڈل ہے جہاں کمیونٹی کی طاقت ہر فرد کو موقع دیتی ہے۔
۔eL Umano آکشن میں چھوٹی شرکت بھی اہم ہے۔
آج کم رقم لگانے والا کل جیت سکتا ہے۔ مقصد پیسے کی دوڑ نہیں بلکہ اجتماعی ترقی اور مشترکہ کامیابی ہے۔
ہماری اصل توجہ یہ ہونی چاہئے:
• زیادہ سے زیادہ اکاونٹس بنانا اور لوگوں کو شامل کرنا
• مضبوط اور باشعور کمیونٹی تیار کرنا
• لوگوں کو سسٹم سمجھانا اور ایجوکیٹ کرنا
• ایسا ماحول بنانا جہاں وقت کے ساتھ زیادہ لوگ جیت سکیں
جب کمیونٹی مضبوط ہوتی ہے تو جیت سب کے لیے ممکن ہو جاتی ہے، صرف زیادہ رقم لگانے والوں کے لیے نہیں۔
چھوٹی بولی۔ مضبوط کمیونٹی۔ حقیقی ڈیجیٹل طاقت۔
Referral Code:
2JWJUVJRVZ
Download App Link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user

بٹقان کا بےمثال ای کامرس پروجیکٹ ایل ایمانو ،  اسٹور  آپکا اور مستقل ساتھ ایل ایمانو کا جو دے آپکی پروڈکٹ کو دنیا بھر می...
19/02/2026

بٹقان کا بےمثال ای کامرس پروجیکٹ ایل ایمانو ، اسٹور آپکا اور مستقل ساتھ ایل ایمانو کا جو دے آپکی پروڈکٹ کو دنیا بھر میں رسائ ، اور اسکا منفرد اور حقیقی آکشن فیچر جس میں آپ کی شمولیت آپکو Bid کے زریعے دیتی ہے جیت کا بھرپور موقع اور ساتھ ڈیجیٹل کرنسی بٹقان بھی جو آنے والے وقت کا ایسا قیمتی اثاثہ بنے گا جو آپکی نسلوں کو سنوار دےگا، اکاونٹ بنائیں اور آکشن میں حصہ لیکر جیتیں قیمتی اشیاء نہایت کم قیمت میں ، اعتماد اور یقین کے ساتھ ایل ایمانو میں شامل ہوں کیونکہ یہ بٹقان کا پروجیکٹ ہے اور بٹقان نام ہے بھروسے اور اعتماد کا۔۔
eL Umano Referral Code:

2JWJUVJRVZ

Download app from this link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user

eL Umano آکشن پلیٹ فارمالحمدللہ ایک منظم اور باقاعدہ ڈیجیٹل نظام تشکیل دیا جا چکا ہے جس کا مقصد معاشی مواقع کو وسیع سطح ...
17/02/2026

eL Umano آکشن پلیٹ فارم
الحمدللہ ایک منظم اور باقاعدہ ڈیجیٹل نظام تشکیل دیا جا چکا ہے جس کا مقصد معاشی مواقع کو وسیع سطح پر عام کرنا اور ہر فرد تک اس کے فوائد پہنچانا ہے۔ یہ ماڈل شفافیت، کارکردگی اور منظم شرکت کے اصولوں پر قائم ہے تاکہ معاشی سرگرمی چند ہاتھوں تک محدود نہ رہے بلکہ اجتماعی سطح پر فروغ پائے۔
eL Umano ایک باقاعدہ آکشن پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین کم ابتدائی رقم کے ساتھ شرکت کر سکتے ہیں اور گاڑیوں، گھروں، الیکٹرانکس اور گھریلو آلات جیسی قیمتی اشیاء کے لیے مسابقتی بولی لگا سکتے ہیں۔ تمام نتائج واضح قواعد اور مقابلے کی بنیاد پر طے ہوتے ہیں۔ بونس اور مراعات کمپنی کے حقیقی منافع اور ٹرن اوور کی بنیاد پر تقسیم کیے جاتے ہیں۔
ریفرل سسٹم کے ذریعے ایک فعال اور منظم نیٹ ورک تشکیل دیا جا سکتا ہے۔ جتنا زیادہ حقیقی اور فعال اشتراک ہوگا، اتنا ہی کارکردگی کی بنیاد پر بونس میں اضافہ ممکن ہوگا۔
اگر آپ بھی اس نظام کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، طریقہ کار کو سمجھیں اور باقاعدہ طور پر شامل ہوں۔
Referral Code:
2JWJUVJRVZ
Download App:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user�
منظم انداز میں نظام کو سمجھ کر شرکت کریں اور عملی طور پر اس ماڈل کا حصہ بنیں۔

*eL Umano by Bitqaanمتبادل معاشی نظام کی عملی تشکیل*۔eL Umano ایک ایسا ڈیجیٹل تجارتی اور آکشن ماڈل پیش کرتا ہے جس کا بنی...
17/02/2026

*eL Umano by Bitqaanمتبادل معاشی نظام کی عملی تشکیل*

۔eL Umano ایک ایسا ڈیجیٹل تجارتی اور آکشن ماڈل پیش کرتا ہے جس کا بنیادی مقصد مڈل مین کے کردار کو ختم کرنا، مصنوعی مہنگائی میں کمی لانا، اور پاکستانی کاروبار کو براہِ راست قومی و عالمی منڈی سے جوڑنا ہے۔ اس نظام کے ذریعے مقامی پیداوار کو عالمی سطح پر سپلائی کرنے کا واضح ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
یہ ماڈل سودی اور استحصالی ڈھانچے کے متبادل کے طور پر شفاف تجارت، براہِ راست لین دین، اور کمیونٹی بیسڈ آکشن کے اصول پر قائم ہے۔ مقصد یہ ہے کہ بڑی اشیاء جیسے گاڑیاں، مکانات اور پلاٹس کو اجتماعی آکشن میکانزم کے ذریعے عام آدمی کی دسترس میں لایا جائے، تاکہ محدود سرمایہ رکھنے والا فرد بھی کم رقم کے ساتھ شرکت کر کے اپنی ضرورت پوری کرنے کا موقع حاصل کر سکے۔
بٹقان کی سرکولیشن کو فعال معاشی سرگرمیوں سے جوڑ کر ایک ایسا ماڈل ترتیب دیا جا رہا ہے جس میں چھوٹا سرمایہ بھی معاشی شمولیت کا ذریعہ بنے۔ بیس روپے کی سطح سے شمولیت کی اجازت اس تصور کو عملی شکل دیتی ہے کہ ہر فرد، خواہ وہ کسی بھی طبقے سے ہو، مقابلے میں شامل ہو سکتا ہے۔
گروسری اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کو آکشن سسٹم میں شامل کرنے کا مقصد قیمتوں میں نمایاں کمی لانا اور صارف تک اشیاء کی براہِ راست رسائی ممکن بنانا ہے۔ جب چاول، دال، گھی اور دیگر بنیادی ضروریات اس ماڈل کا حصہ بنیں گی تو اجتماعی خریداری کی طاقت کے ذریعے کم قیمت پر سپلائی ممکن ہو سکے گی۔
یہ نظام صرف خرید و فروخت کا پلیٹ فارم نہیں بلکہ خود کفالت کا معاشی ماڈل ہے۔ اس کا ہدف ہے کہ عوام کو خیرات پر انحصار کے بجائے باعزت معاشی شرکت کا موقع دیا جائے، تاکہ روزگار، رہائش اور سفری سہولت جیسے خواب عام شہری کے لیے قابلِ حصول بن سکیں۔
سرمایہ دارانہ ارتکاز کے مقابل ایک منصفانہ اور عدل پر مبنی تجارتی ڈھانچہ تشکیل دینا اس وژن کا مرکزی نقطہ ہے۔
ہم نے دل جلا کر سرِ راہ رکھ دیا
اب یہ چراغ بجھنے کے لیے نہیں، راستہ دکھانے کے لیے ہے۔

13/02/2026

eL Umano Referral Code: ایل ایمانو پر آکشن میں جیتنے والے افراد کو نیو موبایل ان کے ایڈرس پر روانہ کیے جا رہگ ہیں آپ بھی اس منفرد اور حقیقی آکشن میں حصہ لے کر یان افراد میں شامل ہو سکتے ہیں۔

2JWJUVJRVZ

Download app from this link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user

04/02/2026
eL Umano آکشن آفیشل اپڈیٹeL Umano پر درج ذیل لگژری اور ہائی ویلیو پراڈکٹس باقاعدہ آکشن میں شامل کر دی گئی ہیں:ہیول کارآئ...
03/02/2026

eL Umano آکشن آفیشل اپڈیٹ
eL Umano پر درج ذیل لگژری اور ہائی ویلیو پراڈکٹس باقاعدہ آکشن میں شامل کر دی گئی ہیں:
ہیول کار
آئی فون 17 پرو میکس
Vivo 300
فرنٹ لوڈ واشنگ مشین
ریفریجریٹر
آئی فون واچ سیریز 9
آلٹو کار
6 کلو واٹ سولر پینل سسٹم
2 ٹن اے سی
ڈرون کیمرہ
ہر پراڈکٹ کے لیے تین ونرز کا واضح نظام مقرر ہے:
اول: سب سے زیادہ بڈ کرنے والا
دوم: سیکنڈ لاسٹ بڈر
سوم: قرعہ اندازی کے ذریعے خوش قسمت فاتح
یعنی ہر آئٹم پر جیتنے کے تین مواقع دستیاب ہیں۔ قیمت مکمل ہوتے ہی تمام ونرز کا اعلان بیک وقت کیا جائے گا۔
ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، بیلنس لوڈ کریں اور آکشن میں شامل ہوں
eL Umano Referral Code: 2JWJUVJRVZ
Download app from this link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user
ڈیجیٹل کامرس اور آن لائن آکشن کا محفوظ اور پیشہ ور پلیٹ فارم۔

02/02/2026

مفت کے چسکے چھوڑ دیں

سوشل میڈیا پر گھنٹوں اسکرول کرنا
آپ کو غریب رکھتا ہے۔

👉 یہی موبائل
اگر eL Umano ایپ پر ہو
تو وقت سرمایہ بن جاتا ہے۔
eL Umano Referral Code: 2JWJUVJRVZ
Download app from this link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.elumano.user

*۔eL Umano کمیونٹی آکشن سسٹم*۔eL Umano آکشن اب مکمل طور پر کمیونٹی بیسڈ اور منصفانہ نظام پر چلایا جائے گا تاکہ ہر شریک ک...
02/02/2026

*۔eL Umano کمیونٹی آکشن سسٹم*

۔eL Umano آکشن اب مکمل طور پر کمیونٹی بیسڈ اور منصفانہ نظام پر چلایا جائے گا تاکہ ہر شریک کو جیتنے کا واضح اور حقیقی موقع حاصل ہو۔
ہر آکشن میں تین ونرز ہوں گے۔
زیادہ بڈ دینے والا ونر۔
آخری بڈ دینے والا ونر۔
کسی بھی وقت کم از کم ایک بڈ کرنے والوں میں سے ایک ونر۔
فی بڈ قیمت صرف پانچ یا دس روپے ہوگی، تاکہ ہر فرد آسانی سے شرکت کر سکے اور کم خرچ میں بڑا موقع حاصل کرے۔
جتنی بڑی کمیونٹی ہوگی، اتنے زیادہ جیتنے کے مواقع بڑھیں گے۔
کمیونٹی بڑھنے کے ساتھ ونرز کی تعداد تین سے پانچ، سات، دس اور بیس تک بڑھائی جائے گی۔
یعنی ایک ہی چیز پر متعدد افراد کامیاب ہو سکیں گے۔
۔eL Umano آکشن کا مقصد صرف مقابلہ نہیں بلکہ سب کیلئے موقع فراہم کرنا ہے۔
کم قیمت، برابر چانس، زیادہ فاتحین۔
آئندہ آکشن میں شرکت کریں اور جیت کا حصہ بنیں۔

Address

Gulshan E Iqbal
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TrustMint Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share