ShumailaMalikpppp

ShumailaMalikpppp My twitter I,d

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہ...
07/06/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی اور ہم نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقوق اور مسائل کے حل کو ترجیح دی ہے۔ سیاسی معاملات مذاکرات اور جمہوری طریقے سے حل ہونے چاہئیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے مسائل کا حل اسمبلی اور بات چیت کے ذریعے نکالنے کی کوشش کریں گے۔

Vote for teer 🏹
07/06/2026

Vote for teer 🏹

Vote for teer 🏹
07/06/2026

Vote for teer 🏹

07/06/2026

PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari ❤️
Vote for teer🏹🏹🏹

07/06/2026

دریاؤں کے کناروں سے لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں تک، گلگت بلتستان کی زمین پر عوام کا حق ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے حقِ ملکیت کو قانونی تحفظ دے کر عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا۔ اب اس حق کے تحفظ اور مکمل عملدرآمد کے لیے مضبوط عوامی مینڈیٹ ضروری ہے۔
7 جون کو اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔ 🎯

کراچی کی ترقی رکنے والی نہیں! New MA Jinnah Road & Preedy Street پر کام جاری۔ Barrister Murtaza Wahab
07/06/2026

کراچی کی ترقی رکنے والی نہیں!
New MA Jinnah Road & Preedy Street پر کام جاری۔
Barrister Murtaza Wahab

‏ووٹ صرف تیر کاووٹ اپنے وسائل، اپنی زمین اور اپنے حقوق کے تحفظ کا‎  ‎
07/06/2026

‏ووٹ صرف تیر کا
ووٹ اپنے وسائل، اپنی زمین اور اپنے حقوق کے تحفظ کا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔‏‪
04/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔‏ ‪
04/06/2026

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

‏ ‪

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری انتخابی مہم کے لئے گلگت بلتست...
04/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری انتخابی مہم کے لئے گلگت بلتستان جائیں گے، اس سلسلے میں مجموعی طور پر آٹھ انتخابی جلسے ہوں گے، جلسوں کا شیڈول درج ذیل ہے

شگر - 31 مئی - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

خپلو - یکم جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسکردو - دو جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

دیامر - تین جون ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہنزہ - تین جون - بی بی آصفہ بھٹو زرداری

غذر - چار جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

نگر - چار جون - بی بی آصفہ بھٹو زرداری

گلگت - پانچ جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏‪ ‬
‏‪ ‬
‏‪

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShumailaMalikpppp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShumailaMalikpppp:

Share