Salar Diary

Salar Diary To become the 1% you have to do what the other 99% won't.

18/08/2026

سوشل میڈیا کھولو تو سب سے اہم موضوع یہ ہے کہ بھئی زریاب اور ضامن فزیکل ہو چکے ہیں ہا نہیں ؟ ایک تو آجکل کی جنریشن میں زرا بھی صبر نہیں ہے تھوڑا تو حوصلہ رکھو وہ وومیٹنگ ( الٹیاں ) دیکھانے والا رواج کیا اب نہیں رہا ؟ 🙂

15/08/2026

ناخوش لوگوں سے بچیں اور آپ اپنے سکون کی حفاظت کریں ۔ 🔥

ongoing
13/08/2026

ongoing

11/08/2026

رجب 32 کا ہو کر کہتا ہے ماں کے بغیر نہیں رہ سکتا اور خود چاہتا ہے ایک سال کا بچہ ماں کے بغیر رہے 🤧 اسی لیے یہ ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبر لوگوں کے پاس دماغ نہیں ہوتا 😐

My view is on gold 🪙 is bullish till 4370 today
05/08/2026

My view is on gold 🪙
is bullish till 4370 today

لگتا ہے اب گولڈ اور سلور اڑنے والے ہیں 4320 تک میرے ٹارگٹ ہیں
05/08/2026

لگتا ہے اب گولڈ اور سلور اڑنے والے ہیں 4320 تک میرے ٹارگٹ ہیں

ایک مہینے بعد ان کو یاد آ رہا ہے اب what is this behaviour 😒
05/08/2026

ایک مہینے بعد ان کو یاد آ رہا ہے اب
what is this behaviour 😒

31/07/2026

Binance والے withdraw دینے کے لیے کنڈلی مانگ رہے ہیں 😐🤧

29/07/2026

میرا واٹس ایپ آج 9th کلاس کا بورڈ بنا ہوا ہے 🤧 1000 سے کم تو کسی کے نمبرز ہی نہیں

26/07/2026

جب میں کہوں ہاں دیکھ لیں گے تو اسکا مطلب ہے میں نے بیک اپ پلان کا بھی بیک اپ پلان بنالیا ہے مجھے تمہارے پلان پر زرا بھی بھروسہ نہیں 😌

Address

Karachi

Telephone

+923213352990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salar Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salar Diary:

Shortcuts

Share

Category