14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
یہ وطن ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری آنے والی نسلوں کی امید ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ 💚
ملک شیر خان کی جانب سے پوری قوم کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ 🇵🇰✨
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، امن و سلامتی عطا فرمائے اور اسے ترقی و خوشحالی کی نئی بلندیوں تک پہنچائے۔ 🤲
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
پاک فوج پائندہ باد!
ملک شیر خان اعوان