Mr Criminologist

Mr Criminologist Nature,traveling,international relations, politics, criminal investigation

20/11/2025

Foreign hackers are able to trace call centers operating in Pakistan. They also hack into CCTV systems and identify the scammers involved. These hackers then share the call centers’ locations and complete details with Interpol, which subsequently provides the information to the FIA. Based on this intelligence, the FIA and local police conduct raids on the scam call centers.

BBC

جعلی خبروں کا راستہ روک کر خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔
20/11/2025

جعلی خبروں کا راستہ روک کر خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔

افغانستان سے بھارت تک تجارت کے دو راستے استعمال ہو سکتے ہیں۔ریڈ لائن والا راستہ کابل سے براستہ ایران بھارت جاتا ہے پاکست...
20/11/2025

افغانستان سے بھارت تک تجارت کے دو راستے استعمال ہو سکتے ہیں۔ریڈ لائن والا راستہ کابل سے براستہ ایران بھارت جاتا ہے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی جا سکتی۔ ایران سے سمندر کا راستہ ایئر کارگو اور شپ کے لیے ہے، اور بارڈر بند ہونے کے بعد کابل نے سامان بھارت بھیجنے کے لیے یہی راستہ استعمال کرنا شروع کیا۔ایک ائیر لائن کارگو پر تقریباً 55 لاکھ روپے خرچ آتا ہے اور سامان بھی کم جاتا ہے۔

ییلو لائن زمینی راستہ ہے۔ ایک ییلو لائن کابل سے سیدھی لاہور واہگہ بارڈر تک آرہی ہے اور دوسری کوئٹہ کے راستے سے لاہور پہنچ کر واہگہ بارڈر کراس کرتی ہے۔افغانستان سے بھارت جانے والا ٹرک اسی راستے سے گزرتا ہے۔ایک ٹرک کی لاگت 10 لاکھ روپے ہوتی ہے اور اس میں سامان بھی زیادہ ہوتا ہے۔

بارڈر بند ہونے کے بعد ٹرک کا سستا راستہ بند ہو گیاہے افغان طالبان کو مہنگا ایئر کارگو استعمال کرنا پڑ رہا ہے، جس میں خرچہ زیادہ اور سامان کم جاتا ہے۔ افغان تاجروں نے سامان کی ترسیل سے انکار کر دیا ہے کیونکہ ایک کلو پر ایک ڈالر لاگت آ رہی ہے جو تاجروں کیلئے دس گنا نقصان دے ثابت ہو رہی ہے۔

پاکستان کا بارڈر بند کرنا افغانستان کو زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ ان کے پاس مارکیٹ نہیں بچتی جہاں وہ اپنا سامان سیل کریں ساؤتھ ایشیا بڑی مارکیٹ ہے،اور یہی مارکیٹ افغانستان کو سوٹ کرتی ہے افغان طالبان کو بھی اسی چیز کا ادراک ہے،پاکستان نے ترکیہ میں ہونے والے مذاکرات میں یہ مدعا رکھا تھا کہ ٹرک ڈرائیور اب پاکستان میں ڈاکومنٹیشن کیساتھ آئیں گے ورنہ داخلہ بند ہوگا۔

29/10/2025

🚨India, don’t sleep tonight 🇮🇳

29/10/2025

Falcons in the Sky..... something surprising going to be happen

پاکستان کے مختلف شہروں کی ایئربیس سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر جنگی طیاروں نے پروازیں بھری ہیںقوم کے محافظوں کو دعاؤں میں...
29/10/2025

پاکستان کے مختلف شہروں کی ایئربیس سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر جنگی طیاروں نے پروازیں بھری ہیں
قوم کے محافظوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں

29/10/2025
27/10/2025

Navy chief vows to defend sovereignty, maritime frontiers🇵🇰

NOTAM ⚠️🚨Southern and northern Air command is on high Alert 🛩️🛬🛫✈️🇵🇰
27/10/2025

NOTAM ⚠️🚨

Southern and northern Air command is on high Alert 🛩️🛬🛫✈️🇵🇰

& they have bent the knee 🦅 🇵🇰Courtesy The Pakistan Air Force & The People of Pakistan, Shukar Alhumdulillah.
27/10/2025

& they have bent the knee 🦅 🇵🇰

Courtesy The Pakistan Air Force & The People of Pakistan, Shukar Alhumdulillah.

27/10/2025

🚨🇮🇳 "Anything can happen anytime" Rajnath Singh India Minster says India must stay ready for ‘war-like situations’; calls for stronger indigenous defence.

تاریخ لکھی جائے گی کہ جس وقت مسلمان خواب غفلت میں پڑے ہوئے تھے اور اہل غ زہ پر تاریخ کا بدترین ظلم برپا تھا ، اس وقت الل...
02/10/2025

تاریخ لکھی جائے گی کہ جس وقت مسلمان خواب غفلت میں پڑے ہوئے تھے اور اہل غ زہ پر تاریخ کا بدترین ظلم برپا تھا ، اس وقت اللہ تعالیٰ ایک غیر مسلم خاتون گریٹا تھونبرگ کے زریعے اپنے دین کی مدد کر رہا تھا ، یہ وہ عظیم خاتون ہے جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی روح رواں ہے ، اللہ پاک گریٹا سمیت تمام افراد جو گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ ہیں حفاظت فرما، اور اس عظیم خاتون کا سینہ اسلام کی روشنی سے منور کر دے آمین 🤲
🇵🇸🕊️🇵🇰

Address

Karachi

Telephone

03473171375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Criminologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share