Ranay DA Channel

Ranay DA Channel my new page please support me

06/08/2026

Ye Mera Bhai hai Jo ab is duniyan me hai please maghfrt ki dua

پیاری بکریاں ❤️🖼️
11/07/2026

پیاری بکریاں ❤️🖼️

کہتے ہیں کہ میر تقی میر نے اپنا گھر بیچ کر کے اپنی اکلوتی بیٹی کو جہیز دیا تھا شادی کے بعد بیٹی کو کسی نے کہا تیرے باپ ن...
11/07/2026

کہتے ہیں کہ میر تقی میر نے اپنا گھر بیچ کر کے اپنی اکلوتی بیٹی کو جہیز دیا تھا شادی کے بعد بیٹی کو کسی نے کہا تیرے باپ نے اپنا گھر اجاڑ کر تیرا گھر بسا دیا بیٹی بہت حساس تھی یہ سن کر وہ باہر بھاگی اور اسی غم میں گھل گھل کر کچھ ہی دنوں میں انتقال کر گئی۔

میر تقی میر بیٹی کا آخری دیدار کرنے گئے کفن اٹھا کر بیٹی کو دیکھا اور کیا غضب کا شعر کہا::وہ شعر میر تقی میر کا آخری شعر تھا
اب آیا خیال اے آرام جاں اس نامرادی میں
کفن دینا بھول گئے تھے ہم اسباب شادی میں
♥️🏠♥️

Address

Karachi
Karachi
12345678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranay DA Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share