08/08/2026
الحمدللہ! ایک بابرکت آغاز
راہِ علم تعلیمی و تربیتی مرکز میں بچوں کو قرآنِ پاک کی مفت تعلیم دینے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے.
مکہ سٹی، الغفار ناگوری سٹی، احسن آباد اور ملحقہ علاقوں کے معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم کے اس بابرکت سلسلے کا حصہ بنائیں.
ہماری کوشش ہے کہ بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم، بنیادی دینی آگہی، اخلاقی تربیت اور علم و شعور فراہم کیا جائے، تاکہ ایک باکردار اور باشعور نسل کی بنیاد رکھی جا سکے.
یہ خدمت بلا تفریق، صرف تعلیم اور تربیت کے مقصد کے لیے ہے.
سرپرستی و تعاون
سلیم جٹ صاحب
محمد فہیم جٹ صاحب
آزاد مجتبٰی
رابطہ:
0315-2689994
0333-0008422
مقام: ڈیرہ جٹ مکہ سٹی یوسی 07، ماڈل ٹاؤن، کراچی
Malir Cantt, Karachi Saddam Magsi Noman Saleem