ApnaKarachi

ApnaKarachi Discover The Soul of Karachi
Apna Karachi

KARACHI: FWO RESUMES WORK ON RED LINE BRT
27/04/2026

KARACHI: FWO RESUMES WORK ON RED LINE BRT

جب پوری دنیا جنگ کے خوف سے تہران جانے سے ڈر رہی ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسی تہران کی زمین پر قدم رکھ کر دشمن کو چ...
15/04/2026

جب پوری دنیا جنگ کے خوف سے تہران جانے سے ڈر رہی ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسی تہران کی زمین پر قدم رکھ کر دشمن کو چونکا دیا ایسا ہے میرا سالار

2 بندے کراچی سے اٹھیں گے3 سال میں 100 ارب روپے بیرون ملک منتقل ہوئے، کراچی میں 1 2 بندوں کو اٹھانے کی دیر ہے سارا کچھ پت...
14/04/2026

2 بندے کراچی سے اٹھیں گے
3 سال میں 100 ارب روپے بیرون ملک منتقل ہوئے، کراچی میں 1 2 بندوں کو اٹھانے کی دیر ہے سارا کچھ پته چل جائے گا، وزیر داخله محسن نقوی

ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے اور پٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی کا اعلان
10/04/2026

ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے اور پٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، وزارت اطلاعات
09/04/2026

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، وزارت اطلاعات

سابق رکن اسمبلی عائشہ گلالئی وزیر نے ایک ویڈیو  پیغام کے ذریعے وفاقی حکومت اور مقتدر حلقوں سے اپیل کی ہے کہ الطاف حسین ک...
09/04/2026

سابق رکن اسمبلی عائشہ گلالئی وزیر نے ایک ویڈیو
پیغام کے ذریعے وفاقی حکومت اور مقتدر حلقوں
سے اپیل کی ہے کہ الطاف حسین کو انسانی ہمدردی
کی بنیاد پر وطن واپسی کی اجازت دی جائے۔

ایران امریکا جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملوں کیخلاف کراچی میں نمائش چورنگی پر احتجاجی جلسہ
08/04/2026

ایران امریکا جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملوں کیخلاف کراچی میں نمائش چورنگی پر احتجاجی جلسہ

کامران خان ٹیسوری کو بحال کیا جائے*شاہراہ قائدین پر بندہ پل سے لٹک گیا
06/04/2026

کامران خان ٹیسوری کو بحال کیا جائے*
شاہراہ قائدین پر بندہ پل سے لٹک گیا

میں حافظ نعیم الرحمان کا شکريه ادا کرنے آئی ہوں ہمارے ملک میں ایک اور حافظ بھی ہیں، میری دوسرے حافظ سے گزارش ہے کہ خدارا...
05/04/2026

میں حافظ نعیم الرحمان کا شکريه ادا کرنے آئی ہوں ہمارے ملک میں ایک اور حافظ بھی ہیں، میری دوسرے حافظ سے گزارش ہے کہ خدارا آپ کے ملک کے اندر جو دہشتگردی ہو رہی ہے اس کو دیکھیں

کسی بس والے نے کرائے میں اضافہ کیا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی وزیراعلی سندھ کا انتباه
05/04/2026

کسی بس والے نے کرائے میں اضافہ کیا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی وزیراعلی سندھ کا انتباه

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کے
03/04/2026

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApnaKarachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share