Voice Of Gizri

Voice Of Gizri Fight for the Gizri Right.

Voice Of Gizri, we speak the truth,you spread it,voice of the people for the people and by the people of Gizri,Voice of Gizri,feel free to comment and share news & views.

15/06/2026

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف نیوی گیٹ حسن ظہیر شہید روڈ گذری کے رہائشیوں کا زمزمہ اسٹریٹ پر احتجاج ۔

گزری چاندنی چوک کی گلی سے موٹر سائیکل چوری۔ کسی کو معلومات ہو تو  وائس آف گذری سےرابطہ کرے۔کال / واٹس ایپ 03142387381.
14/06/2026

گزری چاندنی چوک کی گلی سے موٹر سائیکل چوری۔ کسی کو معلومات ہو تو وائس آف گذری سےرابطہ کرے۔
کال / واٹس ایپ 03142387381.

امتیاز سپر مارکیٹ کے کسٹمرز کیلئے خوشخبری ۔
11/06/2026

امتیاز سپر مارکیٹ کے کسٹمرز کیلئے خوشخبری ۔

03/06/2026

ایک شخص جو پانی کی لائین بیچنے میں پیش پیش ہوتا ہے کل گزری اسٹاپ پر چیخ رہا تھا کہ محلے میں پانی نہیں آرہا😆

01/06/2026

پی ایم ٹی میں لگنے والی آگ کی شدت سے متاثرہ کار۔

01/06/2026

گزری کے اہم سی اسپتال کے قریب واقع بجلی کی پی ایم ٹی میں خوفناک آتشزدگی کے مناظر

01/06/2026

سی اسٹریٹ کے ایم سی اسپتال کے نزدیک بجلی کی پی ایم ٹی میں خوفناک آتشزدگی ۔
نیچے کھڑی کار آگ سے شدید متاثر ۔
پولیس آور فائر برگیڈ موقع پر پہنچ گئیں ۔

26/05/2026
کراچی: حکومت سندھ نے کاروباری اوقات سے متعلق پابندی ختم کردیکراچی: شاپنگ مالز، مارکیٹس اور ہوٹلز کو اوقات کار میں نرمی د...
16/05/2026

کراچی: حکومت سندھ نے کاروباری اوقات سے متعلق پابندی ختم کردی

کراچی: شاپنگ مالز، مارکیٹس اور ہوٹلز کو اوقات کار میں نرمی دے دی گئی

کراچی: ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس اور شادی ہالز بھی پابندی سے مستثنیٰ قرار

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی: 10 اپریل 2026 کے ہوم ڈیپارٹمنٹ نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی گئی

کراچی: کاروباری مراکز کو بندش کے مقررہ اوقات سے استثنیٰ حاصل ہوگیا

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

کراچی: تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ اداروں کو احکامات ارسال

کراچی: نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے

گزری کی سیاسی و سماجی شخصیت ،  سابق ہونٹ انچارج ایم کیو ایم ، اللہ داد بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔اللہ تعا...
12/05/2026

گزری کی سیاسی و سماجی شخصیت ،
سابق ہونٹ انچارج ایم کیو ایم ،
اللہ داد بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

D Street
Karachi
75600

Telephone

+923142387381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Gizri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share