Ramla's Riwaj

Ramla's Riwaj Elevate your style with us

کبھی چند آرڈرز سے شروع ہونے والا کام،آج آپ سب کے اعتماد اور محبت کی وجہ سے آگے بڑھ رہا ہے۔ الحمدللہ 🌸ہمارے لیے Ramla’s R...
13/09/2026

کبھی چند آرڈرز سے شروع ہونے والا کام،
آج آپ سب کے اعتماد اور محبت کی وجہ سے آگے بڑھ رہا ہے۔ الحمدللہ 🌸
ہمارے لیے Ramla’s Riwaj صرف ایک آن لائن پیج نہیں،
یہ ہماری محنت، ہماری کوشش اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔ ❤️
ہم کوشش کرتے ہیں کہ جو چیز آپ تک پہنچے،
وہ صرف خوبصورت ہی نہ ہو بلکہ آرام دہ اور معیاری بھی ہو۔
ہمارے یہ اسکارف بھی اسی کوشش کا حصہ ہیں۔ ✨
2.5 گز کے، مکمل سلائی ہوئے، ہلکے پھلکے اور نرم شیفون/کرینکل شیفون فیبرک میں —
ایسے کہ پہننے کے بعد بار بار پن لگانے یا اسکارف ٹھیک کرنے کی جھنجھٹ نہ رہے۔
آپ کا ایک آرڈر، ایک ریویو اور ایک اچھا سا لفظ
ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ 🥹🤍
آپ خریدتے ہیں، ہم حوصلہ پاتے ہیں…
اور اسی حوصلے سے مزید محنت کرتے ہیں۔ 🌷
📱 آرڈر/واٹس ایپ: 03165249470
Ramla’s Riwaj
محنت ہماری، اعتماد آپ کا۔ ❤️

✨ خوبصورت بھی، آرام دہ بھی — Ramla’s Riwaj کے اسکارف ✨ہمارے اسکارف کی خاص بات صرف خوبصورت رنگ اور پرنٹس نہیں، بلکہ یہ اس...
11/09/2026

✨ خوبصورت بھی، آرام دہ بھی — Ramla’s Riwaj کے اسکارف ✨
ہمارے اسکارف کی خاص بات صرف خوبصورت رنگ اور پرنٹس نہیں، بلکہ یہ اسکارف ہم خود اپنی نگرانی میں سلواتے اور تیار کرتے ہیں۔ 🤍
🌸 2.5 گز مکمل سلا ہوا اسکارف
🌸 نرم اور ہلکا شیفون فیبرک
🌸 پن کے بغیر آسانی سے پہنیں
🌸 بار بار ٹھیک کرنے کی ضرورت نہیں
🌸 بہترین لمبائی اور اچھی باڈی کوریج
🌸 روزمرہ استعمال، سفر اور بچوں کے ساتھ باہر جانے کے لیے بھی آرام دہ
ہم کپڑا خود پسند کرتے ہیں، کٹنگ اور سلائی کا خاص خیال رکھتے ہیں، تاکہ آپ تک ایک خوبصورت اور معیاری اسکارف پہنچے۔ ❤️
💰 پرنٹڈ اسکارف اور پلین اسکارف : 1350 روپے
🖤 پلین بلیک: 1450 روپے
📦 3 اسکارف پر ڈلیوری فری
اپنا پسندیدہ رنگ یا پرنٹ لینے کے لیے WhatsApp کریں 👇
📲 03165249470
Ramla’s Riwaj
خوبصورتی، معیار اور ہماری اپنی محنت کے ساتھ 🤍

10/09/2026
ایک وقت تھا جب دل میں شکوہ رہتا تھا کہلوگ ملنے کیوں نہیں آتے؟ حال پوچھنے کے لیے فون کیوں نہیں کرتے؟کسی کے نہ آنے پر انتظ...
09/09/2026

ایک وقت تھا جب دل میں شکوہ رہتا تھا کہ
لوگ ملنے کیوں نہیں آتے؟ حال پوچھنے کے لیے فون کیوں نہیں کرتے؟

کسی کے نہ آنے پر انتظار رہتا تھا،
کسی کے نہ پوچھنے پر دل اداس ہو جاتا تھا۔

پھر زندگی نے آہستہ آہستہ بہت کچھ سکھا دیا…
اب سمجھ آتا ہے کہ ہر شخص اپنی ہی الجھنوں،
اپنی ذمہ داریوں اور اپنی مصروفیات میں گھرا ہوا ہے۔

اب نہ کسی کے آنے کا انتظار رہتا ہے،
نہ کسی کے نہ آنے کا شکوہ۔

بس جو یاد کرے، خوشی ہوتی ہے…
اور جو نہ کرے، دل اسے بھی معاف کر دیتا ہے۔

شاید عمر کے ساتھ انسان بدلتا نہیں،
بس توقعات کم کرنا سیکھ جاتا ہے۔ 🍂

میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار آن لائن شاپنگ کی تو اپنے لیے ایک سوٹ اور بچوں کے لیے دو سوٹ منگوائے، دو الگ الگ پیجز سے… ...
08/09/2026

میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار آن لائن شاپنگ کی تو اپنے لیے ایک سوٹ اور بچوں کے لیے دو سوٹ منگوائے، دو الگ الگ پیجز سے… اور اتفاق سے دونوں ہی خراب نکلے۔ جو دکھایا گیا تھا حقیقت اُس سے بالکل مختلف تھی۔
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ شاید میں نے اُس کے بعد کبھی آن لائن شاپنگ نہیں کی ہوگی؟ لیکن نہیں… میں نے دوبارہ بھی آرڈر کیے، اور پھر مجھے ایسے لوگ بھی ملے جنہوں نے وہی چیز بھیجی جو دکھائی گئی تھی۔ اچھی کوالٹی، اچھا رویہ اور سچائی۔
یہی زندگی ہے… ہر جگہ برے لوگ نہیں ہوتے، اگر کچھ لوگ دھوکہ دیتے ہیں تو بہت سے لوگ ایمان داری سے بھی کام کر رہے ہوتے ہیں۔
یہاں بہت سی خواتین ایسی ہیں جو گھر بیٹھ کر اپنی مجبوری، بچوں اور حالات کے لیے محنت کر رہی ہیں۔ وہ صرف چیزیں نہیں بیچتیں، وہ اپنے خواب، اپنی امید اور اپنی عزتِ نفس سنبھال رہی ہوتی ہیں۔
اس لیے ہر کسی کو ایک جیسا نہ سمجھیں۔ تھوڑا اعتماد کریں، کیونکہ آپ کا ایک ٹرسٹ کسی کے حوصلے کو بہت مضبوط کر سکتا ہے۔ اور جب کوئی حلال رزق کمانے کی کوشش کر رہا ہو، تو اُس کا ساتھ دینا بھی نیکی ہے۔ 🤍
اور آخر میں… اگر آپ خوبصورت، نرم اور بہترین کوالٹی کے اسکارف ڈھونڈ رہی ہیں تو میرے اسکارف ضرور ٹرائی کریں ✨
🌸 نرم اور آرام دہ فیبرک
🌸 ہر ڈریس کے ساتھ خوبصورت لک
🌸 بہترین فال اور اسٹائل
🌸 روزانہ استعمال اور پارٹی دونوں کے لیے پرفیکٹ
🌸 مناسب قیمت کے ساتھ اچھی کوالٹی
🌸 ڈھائی گز کا خوبصورت اسکارف
🌸 حاملہ خواتین کے لیے بھی بہترین انتخاب — مکمل کوریج اور آرام کے ساتھ 🤍
ایک بار اعتماد کریں، ان شاءاللہ مایوس نہیں ہوں گی
🤍
آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے
03165249470

08/09/2026

Three layer khimar
Price 1400
Colour six
Fabric shaifon
#03165249470

مجھے اپنے برینڈ Ramla's Riwaj  کے یہ اسکارف اسی لیے سب سے زیادہ پسند ہیں کہ یہ بہت ہلکے پھلکے، نرم اور بے حد آرام دہ ہیں...
08/09/2026

مجھے اپنے برینڈ Ramla's Riwaj کے یہ اسکارف اسی لیے سب سے زیادہ پسند ہیں کہ یہ بہت ہلکے پھلکے، نرم اور بے حد آرام دہ ہیں۔ 🤍

سب سے خاص بات؟
✨ پن لگانے کی ضرورت نہیں
✨ بار بار اسکارف کو ٹھیک کرنے کی جھنجھٹ نہیں
✨ اور لمبائی تو آپ خود تصویر میں چیک کر سکتی ہیں! 😍

اگر آپ بھی ایسا اسکارف چاہتی ہیں جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ آرام دہ اور آسانی سے کیری ہو، تو ہمیں واٹس ایپ کریں۔ 💌

📱 0316-5249470

Ramla’s Riwaj — آپ کے آرام اور پردے کے لیے۔

07/09/2026

Namaz chaddar full size 1200
Namaz chaddar medium size 900
Kids namaz chaddar 700
WhatsApp :03165249470

السلام علیکم ۔۔ اسکارف ہمارے پاس گولائ میں بھی اور تکون بھی اویلیبل ہیں۔۔ نماز چادر فل سائز 1200 تین اسکارف پر ڈی سی فری...
07/09/2026

السلام علیکم ۔۔
اسکارف ہمارے پاس گولائ میں بھی اور تکون بھی اویلیبل ہیں۔۔

نماز چادر فل سائز 1200
تین اسکارف پر ڈی سی فری۔۔۔

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramla's Riwaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share