IRAN URDU

IRAN URDU FOLLOW FOR IRAN'S AND WORLD'S NEWS IN URDU

مشرقِ وسطیٰ کی جانب 11 امریکی فوجی نقل و حمل کے طیارے روانہ ⛵⛵🌊
01/05/2026

مشرقِ وسطیٰ کی جانب 11 امریکی فوجی نقل و حمل کے طیارے روانہ ⛵⛵🌊

01/05/2026
01/05/2026

⭕تہران سے اسلام آباد کی پہلی پرواز 60 دن بعد انجام دی گئی
🔹 پاکستانی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے مطابق ایران اور پاکستان کے درمیان مسافروں کی فضائی آمدورفت 60 دن کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔
🔹 ماہان ایئر کی پہلی تجارتی پرواز کل تہران سے اسلام آباد پہنچی اور دو ماہ کے وقفے کے بعد مسافروں کو منتقل کیا۔

01/05/2026

Dear Friends
Send a star for Iran's support 🇮🇷
Your a star ⭐ is huge support

پاسداران انقلاب اسلامی گارڈز اپنے وطن کی دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں 🇮🇷
01/05/2026

پاسداران انقلاب اسلامی گارڈز اپنے وطن کی دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں 🇮🇷

12 دنوں کی طویل جنگ کس نے جیتی ورلڈ آف اسٹیسٹکس نے رزلٹ جاری کر دیا ۔ایران کو واضح برتری حاصل 🇮🇷
25/06/2025

12 دنوں کی طویل جنگ کس نے جیتی ورلڈ آف اسٹیسٹکس نے رزلٹ جاری کر دیا ۔
ایران کو واضح برتری حاصل 🇮🇷

‏سب کو مبارک ہو، اسرائیل اور ایران مکمل جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔میں دونوں ممالک، اسرائیل اور ایران کو مبارکباد دوں گ...
24/06/2025

‏سب کو مبارک ہو، اسرائیل اور ایران مکمل جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔
میں دونوں ممالک، اسرائیل اور ایران کو مبارکباد دوں گا، انھوں نے استقامت، ہمت اور ذہانت کا مظاہرہ کیا۔ یہ کشیدگی برسوں تک جاری رہ سکتی تھی، اور پورے مشرق وسطیٰ کو تباہ کر سکتی تھی، لیکن ایسا نہیں ہوا، نہ کبھی ہوگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

🇺🇸 | ایران پر امریکی حملے "آپریشن مڈ نائٹ ہیمر" کا حصہ تھےامریکہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے...
22/06/2025

🇺🇸 | ایران پر امریکی حملے "آپریشن مڈ نائٹ ہیمر" کا حصہ تھے

امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملے آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے تحت کیے گئے تھے۔

🎯 یہ مشن امریکی سینٹرل کمانڈ کی قیادت میں انجام دیا گیا،
🧩 اس کارروائی میں ایران کے تین جوہری مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

Address

Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRAN URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share