Ahsan Media House

Ahsan Media House آفیشل میڈیاچینل
جامعہ عربیہ احسن العلوم سریاب روڈکوئٹہ
جامعہ تعلیم القرآن گلشن معمار کراچی

اور قیامت برے لوگوں پر قائم ہوگی                       #احسن  #میڈیاہاؤس
11/09/2026

اور قیامت برے لوگوں پر قائم ہوگی
#احسن #میڈیاہاؤس

🕌 خطبۂ جمعہ و خصوصی بیانجامع مسجد احسن، جامعہ عربیہ احسن العلوم، سریاب روڈ، کوئٹہ میں🌿 شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ...
10/09/2026

🕌 خطبۂ جمعہ و خصوصی بیان

جامع مسجد احسن، جامعہ عربیہ احسن العلوم، سریاب روڈ، کوئٹہ میں

🌿 شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا حکیم مفتی عبدالباری ملازئی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطبۂ جمعہ و بیان ہوگا۔

🕐 بیان کا آغاز: دوپہر 1:00 بجے

تمام احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی اس بابرکت مجلس میں شرکت فرمائیں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور دیگر احباب کو بھی دعوت دیں۔

🤲 جمعہ کے مبارک دن قرآن و سنت کی بات سننے اور اپنی اصلاح کا اہتمام فرمائیں۔

📍 مقام: جامع مسجد احسن، جامعہ عربیہ احسن العلوم، سریاب روڈ، کوئٹہ

#کوئٹہ

جب صبح کریں گے تو ۔۔۔۔    #میڈیاہاؤس    #احسن
10/09/2026

جب صبح کریں گے تو ۔۔۔۔
#میڈیاہاؤس #احسن

09/09/2026

اصلاحی مجلس 06 ستمبر 2026ء
🌙 بمطابق: 23 ربیع الاول 1448ھ
مقام: جامعہ تعلیم القرآن فقیرا گوٹھ، نزد گلشن معمار، کراچی
━━━━━━━━━━━
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا حکیم مفتی عبدالباری ملازئی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الحدیث جامعہ اشرف المدارس سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہرکراچی
مہتمم وسرپرست جامعہ عربیہ احسن العلوم سریاب روڈکوئٹہ وجامعہ تعلیم القرآن گلشن معمار کراچی
فیض یافتہ: 💠خواجہ عبدالمالک صدیقی نقشبندی نوراللہ مرقدہ
خلیفہ مجاز: 💠فقیہ العصر مفتی اعظم پاکستان حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب نوراللہ مرقدہ
💠شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نوراللہ مرقدہ
💠حلیم الامت عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ

🌿 خصوصی اصلاحی مجلس 🌿دلوں کی اصلاح، اعمال کی درستگی اور آخرت کی تیاری کے لیے ایک بابرکت ساعت۔ شیخ الحدیث و التفسیر حضرت ...
09/09/2026

🌿 خصوصی اصلاحی مجلس 🌿

دلوں کی اصلاح، اعمال کی درستگی اور آخرت کی تیاری کے لیے ایک بابرکت ساعت۔

شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا حکیم مفتی عبدالباری ملازئی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی خصوصی اصلاحی مجلس میں شرکت کیجیے۔

📅 بروز بدھ
🕟 شام 4:30 تا 5:30 بجے
📍 جامعہ عربیہ احسن العلوم، سریاب روڈ، کوئٹہ

✨ آئیے! ایک گھنٹہ اپنی اصلاح اور آخرت سنوارنے کے لیے نکالیں۔

#بیان #اسلام #قرآن #حدیث #سنت #آخرت #توبہ #تقویٰ #نصیحت #کوئٹہ #بلوچستان #احسن

لوگوں پرایسا بھی وقت آئےگا کہ                      #احسن  #میڈیاہاؤس
09/09/2026

لوگوں پرایسا بھی وقت آئےگا کہ
#احسن #میڈیاہاؤس

08/09/2026
جب تک اس سے پانچ چیزوں کے متعلق نہ پوچھا جائے                       #احسن  #میڈیاہاؤس
08/09/2026

جب تک اس سے پانچ چیزوں کے متعلق نہ پوچھا جائے
#احسن #میڈیاہاؤس

07/09/2026

خطبہ جمعۃ المبارک 04 ستمبر 2026ء
🌙 بمطابق: 21 ربیع الاول 1448ھ
مقام: جامعہ تعلیم القرآن فقیرا گوٹھ، نزد گلشن معمار، کراچی
━━━━━━━━━━━
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا حکیم مفتی عبدالباری ملازئی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الحدیث جامعہ اشرف المدارس سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہرکراچی
مہتمم وسرپرست جامعہ عربیہ احسن العلوم سریاب روڈکوئٹہ وجامعہ تعلیم القرآن گلشن معمار کراچی
فیض یافتہ: 💠خواجہ عبدالمالک صدیقی نقشبندی نوراللہ مرقدہ
خلیفہ مجاز: 💠فقیہ العصر مفتی اعظم پاکستان حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب نوراللہ مرقدہ
💠شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نوراللہ مرقدہ
💠حلیم الامت عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ

قیامت کے دن سب سے زیادہ عزاب ظالم حاکم کو ہوگا                     #احسن    #میڈیاہاؤس
07/09/2026

قیامت کے دن سب سے زیادہ عزاب ظالم حاکم کو ہوگا
#احسن #میڈیاہاؤس

Address

Street 23, 24 Faqeera Goth Near Gulshan-e-mymar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Media House:

Shortcuts

Share

Category