Dil ki Baten

Dil ki Baten poetry , thoughts, thinking 🤔, 🤔

17/07/2026

اگر اللّٰہ تمہیں سمنبھال لے تو دوبارہ اس چیز کی طرف مت پلٹنا جس نے تمھارا سکون برباد کیا ھے۔

17/07/2026

ھم سمجھدار تب تک نہیں بنتے جب

تک ھمیں کوئی بےوقوف نہ بنائے۔

03/07/2026

وہ اپنے ہی ھوتے ھیں جو لفظوں

سے مار دیتے ھیں ورنہ غیروں کو کیا خبر کس بات پر دل دکھتا ھے۔

03/07/2026

زندگی کی ریس میں جو لوگ آپ کو دوڑ

کر ھرا نہیں پاتے وہی آپ کو توڑ کر
ھرانے کی کوشیش کرتے ھیں۔

01/06/2026

*_"رات کو نیند نہیں آتی،
دن کو چین نہیں ملتا...

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ،
کوئی یہ کیوں نہیں کہتا
کے بھولنا سکھاؤ؟"_* 🥺

31/05/2026

*_"تم نے کہنا تھا 'میں ہوں نا'،
مینمیں سمجھی ' ہمیشہ رہو گے'۔

تم تو گئے ،
میں اب بھی نہ کا مطلب سمجھ رہا ہوں"_* 🥺

29/05/2026

29/05/2026

تیری یاد کا موسم آیا ہے،
دل پھر سے تنہا ہو جاتا ہے...
جو لوگ اپنے ہوتے ہیں،
وہ بنا بتائے رولا جاتے ہیں 💔

29/05/2026

کچھ باتیں صرف دل سمجھتا ہے ۔۔💔

Tum kis ko miss kar rahe ho? Comment me 1 word likho 👇
Main padh lunga...

Roz ki dil wali baaton ke liye Follow karo

22/05/2026

لوگ اچھائیاں بُھول جاتے ہیں
آپ بس ایک بار منع کردیں کسی کام سے پھر آپ کہاں کے اچھے 🤦‍♀️🫣

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil ki Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share