Barvi Digital Studio

Barvi Digital Studio Official page Barvi Digital Studio 🌍 | Must Like 👍

Keep Us Informed Of Your Valuable Feedback From Time

18/09/2026

📡🔴Live🔴

محفل جشنِ آمدِ رسولﷺ

آپ سب سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اس بابکت محفل میں بھرپور شرکت فرما کر سعادتِ دارین حاصل کریں۔ یہ محفل آج بعد نمازِ عشاء باروی ڈیجیتال اسٹوڈیو کے فیس بک پیج سے براہِ راست دکھائی جائے گی۔

📍 مقام: سیکٹر 15-C، مین لکڑی مارکیٹ، اورنگی ٹاؤن، کراچی

انشاءاللّٰه آج کی بابرکت محفل کی لائیو نشریات Barvi Digital Studio  کے فیس بک پیج پر دیکھیے پیج کو لازمی فالو کریں تاکہ ...
18/09/2026

انشاءاللّٰه آج کی بابرکت محفل کی لائیو نشریات Barvi Digital Studio کے فیس بک پیج پر دیکھیے پیج کو لازمی فالو کریں تاکہ لائیو کی اطلاع بروقت مل سکے۔

15/09/2026

🌹 قصیدۂ بُردہ شریف — عشقِ رسول ﷺ میں ڈوبا ہوا خوبصورت کلام

بڑی گیارہویں شریف تمام عاشقینِ غوث الورٰی کو بہت بہت مبارک ہو۔ 💙
15/09/2026

بڑی گیارہویں شریف تمام عاشقینِ غوث الورٰی کو بہت بہت مبارک ہو۔ 💙

14/09/2026

آؤں درِ زہرہؓ پر پھیلائے ہوئے دامن
یہ نسلِ کریموں کی لجپال گھرانہ ہیں ❤️

روح پرور نعتِ رسول ﷺ کا خوبصورت کلام۔
محبتِ اہلِ بیتؓ سے سجی دلنشیں پیشکش۔

13/09/2026

دل کو جھنجھوڑ دینے والا ایمان افروز بیان، ضرور سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

13/09/2026

دل کو چھو لینے والی خوبصورت نعتِ رسول ﷺ 🤍

#2026

12/09/2026

محفلِ جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
12 ستمبر، بعد نمازِ عشاء
بابا ولایت شاہ کالونی، ایل بلاک، نزد خلیل مارکیٹ، گلی نمبر 7
خصوصی خطاب: علامہ وجاہت قادری
تمام عاشقانِ رسول ﷺ ضرور شرکت فرمائیں۔

mustafa

Address

House No. 102, Sector 11½, Yaqoobabad, Orangi Town
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barvi Digital Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share