Haqeeqat-e-Alam

Haqeeqat-e-Alam We bring you news from around the world- with truth integrity and clarity. Timely unbiased and realit

21/09/2025

حارث رؤف بھارتیوں کو رافیل کی یاد دلاتے ہوئے 😂👊🏼

30/08/2025

Pakistan ke zanawor om dance key. 🤣🤣

05/08/2025

عوام سڑکوں پر

مطالبہ عمران خان کی رہائی

24/07/2025

❣️
آج صبح گلشن حدید فیز 2 L4 مارکیٹ کے پاس 2 ڈکیت ڈکیتی کرتے ہوۓ عوام کے ہتھہ چڑھ گئے پھر کیا ہوا پوری ویڈیو میں دیکھیں ❣️

20/07/2025

انکا کیا حل ہے

18/07/2025

*☑️ہڑتال تو ہوگی*

*🔴کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان نے ویڈیو پیغام جاری کردیا*۔۔۔🇵🇰

18/07/2025

*🔴افواہیں مسترد، تاجروں کی کل ہڑتال برقرار*

18/07/2025
04/07/2025

*🔴کراچی: لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی، 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی*

کراچی میں لیاری علاقے بغدادی میں 5 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی، ملبے سے 6 لاشوں اور 6 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے جن میں ایک حالت تشویشناک ہے، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے مطابق 20 سے 25 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، لیاری کی تنگ گلیوں کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شہر کی مخدوش عمارتوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی، عمارت کے ملبے سے مکینوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ادارے ایدھی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ حادثہ لیاری کے علاقے آٹھ چوک میں چوبیس گھنٹہ کلینک کے قریب پیش آیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق 6 افراد کی لاشیں ہسپتال لائی جاچکی ہیں،شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائر ڈاکٹر صابر میمن نے بتایا کہ 6 زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 5 زخمیوں کو معمولی زخم آئے ہیں۔

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بتایا کہ عمارت کے ملبے تلے 20 سے 25 افراد کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں نکالنے کے لیے بھاری مشینری کے ذریعے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Address

Lea Market
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat-e-Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share